Offcanvas title

Sports

Entertainment

[elfsight_team_showcase id="2"]

راحت فتح علی خان کی بیٹی کے ولیمے کا فوٹو شوٹ وائرل

عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کی بیٹی ماہین خان رشتہ ازدواج میں

Read More

پاکستان اور اے ڈی بی کے درمیان 300 ملین ڈالر سے زیادہ کے 2 منصوبوں پر دستخط

حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے درمیان 304.5 ملین ڈالر کے

Read More

خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت

ڈھاکہ میں بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی چیئرپرسن

Read More
Currently Playing
Currently Playing
Currently Playing

Economy

Islamic

rozbaroz

Rozbaroz is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.

Pages

Links

غیر قانونی ہجرت پر امریکا کا سخت پیغام، بھارتی شہریوں کو بڑی سزا کی وارننگ

امریکا نے بھارتی شہریوں کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے اور امریکی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت فوجداری سزاؤں سے خبردار کیا ہے۔

منگل کے روز بھارت میں امریکی سفارت خانے نے واضح کیا کہ غیر قانونی ہجرت کے خلاف کریک ڈاؤن ٹرمپ انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

امریکی سفارت خانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (X) پر جاری بیان میں کہا کہ اگر کوئی شخص امریکی قانون توڑتا ہے تو اسے سنگین فوجداری نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ امریکا اپنی سرحدوں اور شہریوں کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

یہ وارننگ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکا اور بھارت کے تعلقات میں تناؤ پایا جاتا ہے۔ اس کی بڑی وجوہات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف اور مئی میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد امریکا کا پاکستان سے رابطہ شامل ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکا نے دیگر ممالک جیسے پاکستان، افغانستان، شام، میانمار یا چین کے شہریوں کے لیے اس نوعیت کی کوئی عوامی وارننگ جاری نہیں کی۔

Share On Social Media

KARACHI

ماضی کی یاد تازہ؛ نصف صدی کے بعد ڈبل ڈیکر بسیں کراچی کی سڑکوں پر،

شہر قائد میں تقریباً نصف صدی کے بعد ڈبل ڈیکر بسیں آج سڑکوں پر رواں

Read More

کراچی میں موسم کا نیا رنگ، پہلی بارش نے سردیوں کا اعلان کر دیا

کراچی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب موسمِ سرما کی پہلی بارش ہوئی، جس

Read More

TECHNOLOGY

کون سا اے آئی چیٹ بوٹ حساب کتاب میں سب سے زیادہ درست ہے؟

مصنوعی ذہانت (اےآئی) اب ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکی ہے اور ہمارے

Read More

سال 2025 کی اہم ایجادات

سال 2025 ٹیکنالوجی، سائنس اور ایجادات کے لحاظ سے ایک اہم سال ثابت ہوا ہے جس

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Rozbaroz is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.

Pages

Links