بنگلادیش؛ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کردیا گیا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا طویل عرصے سے علالت کے بعد آج صبح اپنے لاکھوں سیاسی پیروکاروں کو ہمیشہ کے لیے سوگوار چھوڑ گئی تھیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس شیخ حسینہ کے حکومت چھوڑ کر بھارت فرار ہوجانے کے بعد 80 سالہ خالدہ ضیاء کو طویل قید سے رہائی ملی تھی۔ تاہم […]

ترکیہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 21 صوبوں میں ایک ساتھ کریک ڈاؤن، سیکڑوں افراد گرفتار

ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر کارروائیاں کیں، جن کے دوران داعش سے تعلق رکھنے والے 357 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق 21 صوبوں میں بیک وقت انسدادِ […]

سڈنی ساحل واقعے میں ملوث باپ بیٹا کسی دہشت گرد گروہ کا حصہ نہیں، آسٹریلوی پولیس

آسٹریلوی پولیس نے بتایا ہے کہ ساحلی علاقے بونڈائی بیچ میں فائرنگ کے واقعے میں ملوث باپ اور بیٹے نے اکیلے کارروائی کی اور وہ کسی بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کا حصہ نہیں تھے۔ ساجد اکرم اور اس کے بیٹے نوید پر الزام ہے کہ انہوں نے 14 دسمبر کو یہودی فیسٹیول کو نشانہ […]

ٹرمپ کی حماس کو سخت دھمکی، ایران کو جوہری پروگرام بحال کرنے پر مزید امریکی حملوں کا انتباہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے ہتھیار ڈالنے میں ناکامی دکھائی تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، جبکہ ایران کو بھی جوہری پروگرام دوبارہ شروع کرنے کی صورت میں نئے امریکی حملوں کی دھمکی دی ہے۔ یہ بیانات ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن […]