برطانیہ کی شہریوں کو 5 اقسام کی غذائیں ذخیرہ کرنے کی ہدایت

برطانیہ میں ممکنہ شدید موسمی حالات کے پیش نظر شہریوں کو ضروری خوراک اور پانی پہلے سے ذخیرہ کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ یہ ہدایات ایسے وقت میں سامنے آئی ہیں جب حکام ال نینو کے ممکنہ اثرات کے باعث موسم میں غیر معمولی تبدیلیوں کے لیے تیاری پر زور دے رہے ہیں۔ برٹش […]
امریکا اور ایران اسلام آباد ایم او یو کی طرف واپس آئیں: چینی صدر کا ٹرمپ سے مطالبہ

چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر زور دیا ہے کہ امریکا اور ایران اختلافات کے حل کے لیے اسلام آباد مفاہمت کی یادداشت کی طرف واپس آئیں اور مذاکرات کے ذریعے معاملات طے کریں۔ واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے دوران چینی صدر شی جن پنگ نے […]
چینی صدر کی امریکا آمد: ٹینشن کے باوجود ٹرمپ کا خود پہنچ کر ریڈ کارپٹ پر استقبال

چینی صدر شی جن پنگ کے تین روزہ تاریخی دورہ واشنگٹن کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جوائنٹ بیس اینڈریوز کے ایئرپورٹ پر خود پہنچ کر ان کا پرتپاک اور غیر معمولی استقبال کیا ہے۔ اس موقع پت ایئرپورٹ کے رن وے پر سو فٹ طویل سرخ قالین بچھایا گیا تھا، جبکہ امریکی […]
اقوامِ متحدہ: اردوان کی غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر سخت تنقید، اسرائیلی وفد کا واک آؤٹ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں ترک صدر رجب طیب اردوان کی تند و تیز تقریر کے دوران اسرائیلی وفد ہال سے واک آؤٹ کر گیا۔ اسرائیلی مندوب ڈینی ڈینن کی قیادت میں اسرائیلی سفارت کار اُس وقت اپنی نشستوں سے اٹھے اور باہر نکل گئے جب صدر اردوان نے غزہ میں […]
نیویارک: اقوامِ متحدہ اجلاس سے قبل چار مسلم ممالک کی بیٹھک؛ تہران کا واشنگٹن کو پیغام

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اکیاسیویں اجلاس کے موقع پر اسلامی ممالک کے درمیان اہم سفارتی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، جہاں ترکیہ، مصر، پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان، مصر کے وزیر خارجہ بدر […]
امریکا کا ایران کے 5 آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملے کی ویڈیوز بھی جاری کر دیں

امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے ایران کے خام تیل لے جانے والے 5 بحری جہاز تباہ کردیے۔ سینٹکام کے مطابق ایرانی آئل ٹینکرز کے خلاف کارروائی پاسداران انقلاب کی جانب سے دو روز کے دوران امریکی جنگی بحری جہاز کو دو مرتبہ بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کی کوشش […]
ایران جنگ جیتتے ہی تیل سستا ہوجائے گا، ٹرمپ نے بڑی پیشگوئی کردی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کی فتح کے بعد تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں تیزی سے کمی آئے گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا کہ جنگ جیتنے کے بعد تیل کی قیمتیں ’بہت تیزی سے‘ نیچے […]
اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے؛ 2 بچوں اور 2 نرسوں سمیت 11 افراد شہید

امریکی ثالثی میں 26 جون ہونے والے جنگ بندی معاہدے کے باوجود اسرائیلی فوج نے رات گئے لبنان کے جنوبی علاقوں پر فضائی حملے جاری رکھے۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی علاقے کفر رمان میں اسرائیلی جنگی طیارے نے نصف شب کے بعد ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا۔ اس حملے میں 9 افراد شہید ہوگئے جن […]
میامی ایئرپورٹ پر ایمازون کا کارگو طیارہ حادثے کا شکار، 5 افراد ہلاک

امریکی شہر میامی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایمازون پرائم ایئر کا کارگو طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 5 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے، جن میں 3 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق […]
امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی

امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے بم فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکا نے سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر مالیت کے جوائنٹ ڈائریکٹ اٹیک میونیشنز ایکسٹینڈڈ رینج (JDAM-ER) کی ممکنہ فروخت کی منظوری دے دی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق سعودی عرب کو 750 ملین ڈالر مالیت کے AGT-150 […]