غزہ پر بنی اسرائیلی دستاویزی فلم ’نازا‘ نے اسرائیل میں طوفان کھڑا کردیا

غزہ کے موضوع پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم ’نازا‘ نے وینس فلم فیسٹیول میں عالمی سطح پر غیر معمولی پذیرائی حاصل کرنے کے ساتھ ہی اسرائیل میں ایک بڑا تنازع کھڑا کر دیا ہے۔ وینس فلم فیسٹیول میں اس فلم کو نمائش کے بعد 25 منٹ تک کھڑے ہو کر مسلسل داد دی گئی، […]
تاریخ میں پہلی بار کسی دوسرے سیارے سے ریڈیو سگنل موصول، مقناطیسی میدان کا راز کھل گیا

فلکیات کی دنیا میں ایک بڑی پیشرفت کے دوران سائنسدانوں نے پہلی بار نظام شمسی سے باہر موجود ایک سیارے سے پراسرار ریڈیو سگنل کیپچر کر لیا ہے۔ ہارورڈ اسمتھسونین سینٹر فار ایسٹرو فزکس کے محققین کے مطابق یہ سگنل زمین سے تقریباً 64 نوری سال دور واقع ایک ایکسوپلینٹ بیٹا پکٹورس بی سے آیا […]
یونیورسٹی کے نئے طالب علم نیند پوری کیسے کریں؟ ماہرین کے اہم مشورے

یونیورسٹی کا آغاز ہوتے ہی نئے طالب علموں کی زندگی میں پڑھائی کے ساتھ دوستیاں، تقریبات، مختلف سوسائٹیز اور رات گئے تک جاری رہنے والی سرگرمیاں بھی شامل ہوجاتی ہیں لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مصروف زندگی میں اچھی نیند کو نظر انداز کرنا پڑھائی، یادداشت اور ذہنی و جسمانی صحت پر اثر […]
کیا آپ اپنا چہرہ چین کو کرائے پر دیں گے؟

چین میں اے آئی کی تیزی سے بڑھتی صنعت نے عام لوگوں کے لیے آمدنی کا ایک نیا راستہ کھول دیا ہے۔ لوگ اب اپنی شکل و صورت یا ڈیجیٹل شناخت کو اے آئی سے تیار ہونے والے ڈراموں، اشتہارات اور ویڈیو گیمز کے لیے لائسنس پر دے رہے ہیں۔ اس نئے رجحان نے چہرے […]
2026 کے اختتام سے قبل دنیا کی تباہی اور انسانیت کے خاتمے کی پیش گوئی

ایک سائنسی تحقیق کی بنیاد پر شائع ہونے والا یہ دعویٰ ایک بار پھر زیرِ بحث آ گیا ہے کہ 1960 میں کی گئی ایک پیشگوئی کے مطابق دنیا 2026 میں ختم ہو سکتی ہے۔ اس کے مطابق دنیا 13 نومبر 2026 کو کسی بڑے تباہ کن مرحلے میں داخل ہو سکتی ہے۔ تاہم اس […]
ہزاروں سال پہلے انسان آئرلینڈ کیسے پہنچے؟ قدیم غاروں کی دریافت نے نیا راز کھول دیا

برفانی دور میں ویلز اور آئرلینڈ کے درمیان موجود ’گمشدہ زمینی راستے‘ کی کہانی سامنے آگئی۔ ہزاروں سال پہلے جب آج کا آئرلینڈ سمندر سے گھرا ایک جزیرہ تھا وہاں پہنچنے کے لیے انسانوں کو لازماً کشتی کا سہارا لینا پڑا ہوگا لیکن ایک نئی دریافت نے اس خیال کو بدلنے کا امکان پیدا کردیا […]
سوئیڈن: دنیا کا وہ ملک جہاں خود کو ’خاص‘ سمجھنا پسند نہیں کیا جاتا

سویڈن میں برابری کو خاص اہمیت حاصل ہے، اپنی کامیابیوں کا ڈھنڈورا پیٹنا پسند نہیں کیا جاتا اور کسی محفل میں خود کو دوسروں سے بہتر ظاہر کرنا بھی معیوب سمجھا جا سکتا ہے مگر یہی لوگ اپنی انفرادیت اور تہوار منانے کے لیے بھی مشہور ہیں۔ آخر اس بظاہر تضاد کی وجہ کیا ہے؟ […]
کتنے فیصد بالغ امریکی اے آئی چیٹ بوٹس سے نجی گفتگو کرتے ہیں؟

امریکا میں مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے ساتھ لوگوں کے تعلقات ایک نئی شکل اختیار کر رہے ہیں۔ ایلون یونیورسٹی اور یوگوو کے ستمبر میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق آن لائن موجود 27 فیصد امریکی بالغ افراد کا کہنا ہے کہ ان کے اے آئی کے ساتھ اہم جذباتی یا سماجی انٹریکشن […]
دانتوں کی صحت کا راز صرف برش نہیں، آپ کی خوراک بھی اہم ہے

ہم سب جانتے ہیں کہ زیادہ میٹھی غذائیں دانتوں میں کیڑا لگنے یا سوراخ بننے کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں کیونکہ منہ میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا شکر کو تیزاب میں تبدیل کرتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق منہ کو صحت مند رکھنے کا تعلق صرف یہ جاننے سے نہیں کہ کیا نہیں کھانا بلکہ […]
پاکستان کی ’ فینٹاسٹک‘ چائے پینے والے بھارتی پائلٹ ابھینندن انڈین ایئر فورس سے مستعفی

فروری 2019 میں پاک بھارت فضائی معرکے کے دوران پاکستان میں گرفتار ہونے والے انڈین ایئر فورس (IAF) کے سابق گروپ کیپٹن اور ویر چکر ایوارڈ یافتہ پائلٹ ابھینندن ورتھمان نے بھارتی فضائیہ سے وقت سے پہلے ریٹائرمنٹ (اسٹیپ ڈاؤن) لے لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھینندن نے اب گوا کی ایک نجی […]