کراچی میں موسم کا نیا رنگ، پہلی بارش نے سردیوں کا اعلان کر دیا

کراچی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب موسمِ سرما کی پہلی بارش ہوئی، جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بارش کا سلسلہ شہر کے وسطی علاقوں میں زیادہ نمایاں رہا، جہاں پی آئی ڈی سی، سلطان آباد، ضیاءالدین […]
کراچی، تیز رفتار سوزوکی نے معمر خاتون کو کچل دیا، بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا، ویڈیو وائرل

شہر قائد میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے 24 کی مارکیٹ کے قریب پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس نے شہریوں کو لرزا کر رکھ دیا۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک معمر خاتون کمسن بچے کا ہاتھ […]
نئے سال کے آغاز پر کراچی کے شہریوں کے لیے خوش خبری

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے نئے سال کے آغاز پر شہر قائد میں رہنے والوں کے لیے خوش خبری سنا دی۔ اورنج لائن کے گرین لائن میں انضمام کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ایدھی اورنج لائن کے 4 کلومیٹر ٹریک کو اب […]
کراچی میں صنعتی علاقوں کی ترقی کیلیے 2.9 ارب روپے کی منظوری

سندھ کابینہ نے کراچی میں صنعتی علاقوں کی ترقی کے لیے 2.9 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شہر کے تمام صنعتی علاقوں کی سڑکوں اور نکاسی آب کے نظام کی مرمت کی جائے گی، سندھ حکومت صنعتی ترقی کے […]
کراچی کی عدالت میں رجب بٹ پر تشدد: ’یہ صرف ٹریلر تھا‘

سٹی کورٹ میں پیشی کے موقع پر یوٹیوبر ملزم رجب بٹ اور وکلا کے کے جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اس حوالے سے ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ریاض علی سولنگی ایڈووکیٹ نے کہا کہ کہ ہم نے یوٹیوبر ملزم رجب بٹ کیخلاف مقدمہ درج کرایا تھا، اس نے نماز کی […]