اوپن اے آئی بے قابو، آسٹریلیا کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کرلی

آسٹریلوی حکومت نے کہا ہے کہ اوپن اے آئی کے ایک مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ نے حکومت کے صحت سے متعلق ایک آن لائن پورٹل میں غیر مجاز رسائی حاصل کی اور وہاں موجود فائلوں تک پہنچنے کی کوشش کی۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق یہ واقعہ ممکنہ طور پر پہلا معلوم کیس ہے جس […]

واٹس ایپ پلس صارفین کے لیے ایموجی ری ایکشنز میں بڑی سہولت

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئی تخصیصی سہولت متعارف کرادی ہے، جس کے تحت واٹس ایپ پلس صارفین پیغامات پر ردعمل دینے کے لیے استعمال ہونے والے پہلے سے موجود ایموجیز کو اپنی پسند کے ایموجیز سے تبدیل کرسکیں گے۔ میٹا کی ملکیت واٹس ایپ اس وقت بیٹا ورژن استعمال کرنے والے محدود […]

شیاؤمی 18 پرو اور پرو میکس متعارف، جدید خصوصیات اور قیمت سامنے آگئی

شیاؤمی نے چین میں اپنے نئے فلیگ شپ اسمارٹ فونز 18 پرو اور 18 پرو میکس باضابطہ طور پر متعارف کرا دیے ہیں، دونوں فونز جدید اسنیپ ڈریگن پروسیسرز اور متعدد جدید خصوصیات سے لیس ہیں۔ شیاؤمی 18 پرو سیریز کو ایپل کے نئے فلیگ شپ آئی فون 18 پرو اور 18 پرو میکس کے […]

کیا اے آئی واقعی انسانوں کا خاتمہ کرسکتی ہے، اچانک دنیا میں خوف کیوں پھیل گیا؟

مصنوعی ذہانت کی ترقی گزشتہ چند برس میں اتنی تیز ہوئی ہے کہ اب یہ سوال صرف سائنس فکشن کا موضوع نہیں رہا کہ اگر مشینیں انسانوں سے زیادہ ذہین ہوگئیں تو کیا ہوگا؟ حالیہ دنوں میں اس سوال نے ایک بار پھر دنیا بھر میں تشویش پیدا کردی ہے۔ اے آئی کی صنعت سے […]

نیا آئی فون لینے کا جنون عروج پر، خریداروں کی لمبی قطاریں، حیران کن مناظر کی ویڈیوز وائرل

ایپل کے نئے آئی فون 18 پرو میکس کی فروخت شروع ہوتے ہی صارفین میں غیر معمولی جوش و خروش دیکھنے میں آیا، جہاں نئے فون کے شوقین افراد نے اپنی باری یقینی بنانے کے لیے رات بھر انتظار کیا۔ کچھ خریدار تو دبئی مال میں رات 3 بجے ہی پہنچ گئے جبکہ بعض نے […]

انسٹاگرام صارفین جعلی کاپی رائٹ شکایات کے نئے فراڈ کا شکار

انسٹاگرام پر مواد تخلیق کرنے والے افراد ایک نئے فراڈ کا شکار ہورہے ہیں، جس میں جعل ساز صارفین کے کھاتوں کے خلاف جعلی کاپی رائٹ شکایات درج کرکے انہیں اکاؤنٹ معطل ہونے یا آمدن بند ہونے کا خوف دلاتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جعل ساز انسٹاگرام کے خودکار نظام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے بار […]

واٹس ایپ کا نیا فیچر، بغیر اکاؤنٹ صارفین بھی کال میں شامل ہوسکیں گے

واٹس ایپ جلد ایسا نیا فیچر متعارف کراسکتا ہے جس کے ذریعے ایسے افراد بھی وائس اور ویڈیو کال میں شامل ہوسکیں گے جن کا واٹس ایپ پر اکاؤنٹ موجود نہیں ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ صارفین کال کا لنک بنا کر اسے دیگر ذرائع سے شیئر کرسکیں گے، جبکہ […]

ٹائپنگ کی چھٹی، گوگل کے جی میل ، ڈاکومینٹس اور کیپ کے لیے نئے لائیو اے آئی وائس فیچرز متعارف

گوگل نے جی میل، ڈاکومینٹس (ڈاکس) اور کیپ میں جدید ترین مصنوعی ذہانت پر مبنی وائس فیچرز متعارف کروا دیے ہیں، جن کی مدد سے صارفین قدرتی زبان اور ڈکٹیشن کے ذریعے ای میلز اور دستاویزات سے متعلق سوالات پوچھ سکیں گے۔ مئی میں منعقدہ گوگل آئی او کانفرنس میں ان فیچرز کی تفصیلات کو […]

گوگل سرچ لائیو کا نیا ڈیزائن: آئیکنز کی تبدیلیاں اور منفرد اینیمیشن متعارف

گوگل اپنے ’سرچ لائیو‘ فیچر کے ویژول ڈیزائن میں ایک بار پھر دلچسپ تبدیلیاں کر رہا ہے۔ گوگل ایپ کے بیوٹا ورژن (17.55.8) کی کوڈ تحلیل سے معلوم ہوا ہے کہ اے آئی سے لیس اس وائس اور کیمرہ سرچ ٹول کے لیے ایک نیا اینیمیشن ڈیزائن تیار کیا جا رہا ہے جس میں پرانے […]

کلاڈ، چیٹ جی پی ٹی، گروک اور مائیکروسافٹ کی سروسز میں تعطل، بحالی شروع

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی مختلف خدمات اور مائیکروسافٹ کی ای میل سروسز کو متاثر کرنے والا تکنیکی تعطل بتدریج ختم ہونا شروع ہوگیا، جس کے بعد کلاڈ، چیٹ جی پی ٹی، گروک اور مائیکروسافٹ کی متعدد خدمات بحال ہونے لگیں۔ رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ کی ایکسچینج آن لائن اور دیگر مائیکروسافٹ 365 خدمات […]