کراچی میں موسم کا نیا رنگ، پہلی بارش نے سردیوں کا اعلان کر دیا

کراچی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب موسمِ سرما کی پہلی بارش ہوئی، جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ اور درجۂ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بارش کا سلسلہ شہر کے وسطی علاقوں میں زیادہ نمایاں رہا، جہاں پی آئی ڈی سی، سلطان آباد، ضیاءالدین […]
سلمان خان کی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ پر چین برہم، 2020 کے خونی تصادم کی تلخ یادیں تازہ

بھارتی اداکار سلمان خان کی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ نے چین میں سخت ردِعمل پیدا کردیا ہے۔ چین نے فلم میں حقائق کو مسخ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے شدید اعتراض کیا ہے، جبکہ بھارت نے اسے فنکارانہ آزادی (Artistic License) قرار دے کر دفاع کیا ہے۔ یہ تنازع ایک بار پھر […]
سال 2025 کی اہم ایجادات

سال 2025 ٹیکنالوجی، سائنس اور ایجادات کے لحاظ سے ایک اہم سال ثابت ہوا ہے جس میں کئی نئی ایجادات اور سائنسی میدان میں ترقیاتی مراحل عبور کیے گئے۔ درج ذیل ایسی ہی چند ایجادات اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی ترقیات کا ذکر کیا جارہا ہے جو رواں سال توجہ کا مرکز رہیں۔ 1) جدید ہولوگرافک […]
سندھ طاس معاہدے کا مستقبل: 24 اپریل 2025 کے بعد بھارت کے جارحانہ اقدامات اور پاکستان کو درپیش آبی چیلنجز

24 اپریل 2025 کے بعد جنوبی ایشیا میں آبی سیاست ایک نئے اور تشویشناک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنے کے اعلان اور اس کے بعد دریائے چناب پر نئے ڈیم کی تعمیر کے فیصلے نے نہ صرف پاکستان کے آبی تحفظات […]
بنگلادیش؛ سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان کردیا گیا

بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا طویل عرصے سے علالت کے بعد آج صبح اپنے لاکھوں سیاسی پیروکاروں کو ہمیشہ کے لیے سوگوار چھوڑ گئی تھیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق گزشتہ برس شیخ حسینہ کے حکومت چھوڑ کر بھارت فرار ہوجانے کے بعد 80 سالہ خالدہ ضیاء کو طویل قید سے رہائی ملی تھی۔ تاہم […]
کراچی، تیز رفتار سوزوکی نے معمر خاتون کو کچل دیا، بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا، ویڈیو وائرل

شہر قائد میں بلدیہ ٹاؤن کے علاقے 24 کی مارکیٹ کے قریب پیش آنے والے ہولناک ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے، جس نے شہریوں کو لرزا کر رکھ دیا۔ فوٹیج میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک معمر خاتون کمسن بچے کا ہاتھ […]
غیر قانونی ہجرت پر امریکا کا سخت پیغام، بھارتی شہریوں کو بڑی سزا کی وارننگ

امریکا نے بھارتی شہریوں کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے اور امریکی قوانین کی خلاف ورزی پر سخت فوجداری سزاؤں سے خبردار کیا ہے۔ منگل کے روز بھارت میں امریکی سفارت خانے نے واضح کیا کہ غیر قانونی ہجرت کے خلاف کریک ڈاؤن ٹرمپ انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ امریکی سفارت خانے […]
ترکیہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، 21 صوبوں میں ایک ساتھ کریک ڈاؤن، سیکڑوں افراد گرفتار

ترکیہ میں سکیورٹی فورسز نے نئے سال کے موقع پر دہشت گردی کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بناتے ہوئے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر کارروائیاں کیں، جن کے دوران داعش سے تعلق رکھنے والے 357 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترک وزیر داخلہ کے مطابق 21 صوبوں میں بیک وقت انسدادِ […]
نئے سال کے آغاز پر کراچی کے شہریوں کے لیے خوش خبری

سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے نئے سال کے آغاز پر شہر قائد میں رہنے والوں کے لیے خوش خبری سنا دی۔ اورنج لائن کے گرین لائن میں انضمام کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ایدھی اورنج لائن کے 4 کلومیٹر ٹریک کو اب […]
رنویر سنگھ کی فلم ’دھرندھر‘ سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم بن گئی، کتنے ارب کمائے؟

معروف بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی فلم دھرندھر نے بھارتی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے اور صرف 25 دنوں میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم بن گئی ہے۔ فلم کی آمدنی 10 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے جس نے شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کو بھی پیچھے […]