یومیہ1200سے کم کمانیو الے غریب کہلائیں گے،پاکستان میں تعداد10کروڑ79لاکھ

in International اسلام آباد (مدثرعلی رانا)عالمی بینک نے دنیا بھر میں غربت کی پیمائش کے پیمانے کو تبدیل کرتے ہوئے نئی حدود متعین کردیں،پاکستان سمیت لوئر مڈل انکم ممالک کیلئے غربت کی یومیہ آمدن کی حد 3.65 ڈالر سے بڑھا کر 4.20 ڈالر مقرر کی گئی ہے جس کے تحت پاکستان میں یومیہ 1200 روپے سے […]