کامران ٹیسوری کی بطور گورنر بحالی اور ملاقات کیلیے خطرناک اسٹنٹ کرنے والے شخص پر پرچہ کٹ گیا

سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی بحالی اور ملاقات کیلیے خطرناک انداز سے احتجاج کرنے والے شخص کیخلاف پولیس نے اقدام قتل کا مقدمہ درج کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق شاہراہ قائدین کے پیدل چلنے والے پُل سے لٹک کر ایک شہری نے احتجاج کیا جبکہ نیچے ٹریفک چل رہا تھا۔

شہری نے خود کو رسیوں سے باندھ کر پُل سے نیچے لٹکا لیا اور ہاتھوں میں کامران ٹیسوری کی تصویر اٹھا رکھی تھی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شہری کو نیچے اتارا اور فیروز آباد تھانے منتقل کیا۔

تھانے پہنچنے کے بعد احتجاج کرنے والے شخص کی شناخت عبدالحکیم کے نام سے ہوئی جس نے کہا کہ میں کامران ٹیسوری سے ملنا چاہتا ہوں اور انہیں دوبارہ گورنر دیکھنا چاہتا ہوں۔

ملزم نے پولیس کو آئندہ خطرناک قدم نہ اٹھانے کی یقین دہانی بھی کرائی تاہم پولیس نے سرکار کی مدعیت میں عبدالحکیم کے خلاف اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا۔

Share On Social Media

KARACHI

ایف پی سی سی آئی و اسلامک چیمبر کا جوائنٹ ایونٹ

اسلامک چیمبر (آئی سی سی ڈی) ہیڈ کوارٹرز میں 'ایگری فوڈ: گلوبل انویسٹمنٹ اینڈ پارٹنرشپ

Read More

ایران سے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا اہم دورہ

کراچی: ایران سے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا اہم دورہ:

Read More

TECHNOLOGY

آپ اکیلے کمرے میں بھی محفوظ نہیں: صارفین کی جاسوسی کرنے پر نیٹ فلکس کے خلاف مقدمہ

امریکا کی ریاست ٹیکساس نے مشہور فلمی اسٹریمنگ سروس ”نیٹ فلکس“ کے خلاف ایک بڑا

Read More

دنیا کے ڈیجیٹل نظام خطرے میں، اے آئی سے ہونے والے سائبر حملے بے قابو، گوگل کی وارننگ

گوگل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی سائبر ہیکنگ تیزی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.