سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے 5 لاکھ روپے تک بلاسود قرضہ کیسے حاصل کریں؟ طریقہ جانیے

حکومتِ سندھ نے صوبے کے نوجوانوں کو تعلیم، روزگار، ہنر  اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ’سندھ یوتھ کارڈ‘ متعارف کرا دیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد نوجوانوں کو مالی اور دیگر سہولتوں تک رسائی دینا ہے تاکہ وہ اپنی تعلیم جاری رکھنے، روزگار حاصل کرنے اور اپنا کاروبار شروع کرنے میں درپیش […]

شین ژو 24 مشن کی روانگی ، پاکستانی خلا باز بھی تاریخ رقم کرنے کو تیار

پاکستان اور چین کا مشترکہ خلائی مشن ’شین ژو 24‘ کل (25 نومبر) خلا میں روانہ ہوگا جس میں پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی بھی سائنسی ماہر کی حیثیت سے چینی خلا بازوں کے ہمراہ خلائی سفر کریں گے۔ مشن کی روانگی کے لیے چین کے جی چوان لانچ سینٹر پر تمام تکنیکی انتظامات […]

امریکی حملوں کا ہرجانہ، ایران نے 290 ارب ڈالر کا مطالبہ کر دیا

امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے تناظر میں تہران نے واشنگٹن سے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی عدالتیں امریکا کو بھاری ہرجانہ ادا کرنے کا پابند قرار دے چکی ہیں۔ امریکی اور اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں ایران کے توانائی، صنعتی، دفاعی اور شہری بنیادی ڈھانچے کو […]

اگر کوئی ری سیٹ ہونا ہے تو وہ جمہوری ری سیٹ ہوگا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ملک کے نوجوانوں میں مایوسی بڑھ رہی ہے، اگر نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کے لیے ملک میں کوئی ری سیٹ ہونا ہے تو وہ جمہوری ری سیٹ ہوگا۔ بلاول بھٹو نے کراچی میں پیر کو ’سندھ یوتھ کارڈ‘ کے اجرا کی […]

سوئی گیس کمپنیوں کی تنظیم نو کا منصوبہ حتمی، 6 سے 8 ادارے بنانے کی تجویز

وفاقی حکومت نے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی کی تنظیم نو کا منصوبہ حتمی شکل دے دی ہے، جس کے تحت دونوں کمپنیوں کو تقسیم کرکے 6 سے 8 چھوٹے ادارے قائم کیے جائیں گے. مجوزہ منصوبے کے تحت گیس کی ترسیل، تقسیم اور فروخت کے کاروبار کو بھی […]

مصدق ملک کا دورہ بھارت: سفارتی پیشرفت یا محض رسمی شرکت، پاکستان نے کیا کامیابی حاصل کی؟

وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک کا 20 سے 22 نومبر تک بھارت کا دورہ پاکستان اور بھارت کے کشیدہ تعلقات کے تناظر میں غیر معمولی اہمیت کا حامل رہا۔ پاکستان اور بھارت کے میڈیا نے نہ صرف ان کے دورے کو خصوصی اہمیت دی بلکہ سوشل میڈیا پر […]