بشریٰ بھٹہ کو اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو ممبر بننے پر دلی مبارکباد۔

اسلام آباد, بشریٰ بھٹہ کو اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو ممبر بننے پر دلی مبارکباد۔
بشریٰ بھٹہ کا کہنا ہے کہ وہ اس ذمہ داری کو اپنے لیے ایک اعزاز سمجھتی ہیں۔ وہ محترمہ ثمینہ فضل، بانی و صدر اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور محترمہ شہناز کباڈیا کی زیرِ سایہ بہت کچھ سیکھنے کی کوشش کریں گی اور چیمبر کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔
ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوئے خواتین کے کاروباری فروغ، باہمی تعاون اور چیمبر کی مزید ترقی کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کرنے کی بھرپور کوشش کریں گی۔اللہ تعالیٰ انہیں اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو مزید ترقی اور کامیابیوں سے نوازے۔

Share On Social Media

KARACHI

سعد ایدھی استنبول پہنچ گئے، اسرائیلی تشدد سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان نے انسانی حقوق کے کارکن سعد ایدھی کی رہائی کی تصدیق کی ہے، جنہیں اسرائیل کی

Read More

پنکی کیس: تھانے کی ویڈیو غائب، خواتین اہلکار کلیئر، ایس ایچ او کا کردار مشکوک

کراچی میں ہائی پروفائل انمول عرف پنکی کیس کی تفتیش میں انتہائی سنسنی خیز اور

Read More

TECHNOLOGY

گوگل نے اپنے نئے ایپ آئیکونز متعارف کرا دیے

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے نئے، ری ڈیزائن کیے گئے اور کچھ حد تک منفرد نظر

Read More

رات کے اوقات میں سم کی فروخت پر پابندی عائد

پی ٹی اے(PTA) نے ریگولیٹری ضوابط پر سختی سے عملدرآمد اور غیر قانونی سموں کے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.