غیر ملکی یا دوہری شہریت ظاہر نہ کرنے والے سول سرونٹس کو ایک ہفتے کی مہلت

حکومت نے اپنی یا زیرکفالت افراد کی غیر ملکی یا دوہری شہریت ظاہر نہ کرنے والے سرکاری افسران کو ایک ہفتے کے اندر مطلوبہ ڈیکلریشن جمع کرانے کی ہدایت کردی، بصورت دیگر ان کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وزارتوں اور ڈویژنز، صوبائی چیف سیکریٹریز اور پولیس سربراہان کو جاری […]
بار بار ہاتھ دھونا، چیزیں چھونا یا دروازہ چیک کرنا، او سی ڈی کیا ہے اور انسان ایسا کیوں کرتا ہے؟

کیا آپ نے کبھی کسی شخص کو متعدد بار ہاتھ دھوتے، دروازے کا تالا کئی مرتبہ چیک کرتے، چیزوں کو مخصوص ترتیب سے رکھتے، کسی چیز کو بار بار چھوتے یا بلاوجہ گھڑی گھڑی آنکھیں میچتے دیکھا ہے؟ ممکن ہے آپ نے اسے محض عادت، وہم یا حد سے زیادہ صفائی پسند قرار دے دیا […]
9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے فیصلہ کن طاقت اور قانون کے ساتھ نمٹا جائے گا، کور کماندڑز کانفرنس

آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 277 ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں دو ٹوک فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کسی بھی کوشش سے فیصلہ کن طاقت اور قانون کے ساتھ بلاامتیاز نمٹا جائے گا، […]
فیکٹ چیک: اسلام آباد میں کوئی سڑک بند نہیں، کنٹینرز احتیاطی تدابیر کے طور پر لگائے گئے

وزارت اطلاعات و نشریات نے الجزیرہ کی جانب سے اسلام آباد میں سڑکوں کی بندش سے متعلق رپورٹ پر فیکٹ چیک جاری کر دیا۔ وزارت کے مطابق کوئی سڑک بند نہیں کی گئی۔ یہ کنٹینرز اسلام آباد ہائیکورٹ کی ہدایات کی تعمیل میں شہریوں کی جان، مال اور قانونی نقل و حرکت کے تحفظ کے […]
قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی کے زیرِ اہتمام ’’پاسبان ترسیلاتِ زر انعامی اسکیم‘‘ کے بارے آگاہی سیشن کا انعقاد

قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، دبئی کے زیرِ اہتمام حال ہی میں حکومتِ پاکستان کی جانب سے متعارف کرائی گئی ’’پاسبان ترسیلاتِ زر انعامی اسکیم‘‘ (Pasban Remittance Rewards Scheme – PRRS) کے حوالے سے ایک آگاہی سیشن منعقد کیا گیا۔ اس اسکیم کا مقصد بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو بینکنگ کے باضابطہ ذرائع کے ذریعے پاکستان […]