برطانوی پارلیمنٹ کا جنگ بندی کیلئے سفارتی کامیابی پر پاکستان کو زبردست خراج تحسین

برطانوی پارلیمنٹ بھی پاکستان کی سفارتی کامیابی کی معترف، ہاؤس آف لارڈز میں امن کیلئے کردار پر زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

برطانوی پارلیمنٹ میں امریکہ ایران جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کے کردار کی تعریف کی ہے، برطانوی پارلیمنٹ کے ہاؤس آف لارڈز میں بحث کے دوران امن کی کوششوں میں پاکستان کے تعمیری کردار اور وزیراعظم شہباز شریف کی سفارتی کاوشوں کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔

متعدد اراکین نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی، لارڈ احمد آف ومبلڈن نے پاکستان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا، اور کہا کہ مجھے یقین ہے ایوان میں موجود وزیر اور تمام اراکین پاکستان کے اہم کردار کو تسلیم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بہت بہت شکریہ اور قطر کا بھی شکریہ جن کی مؤثر معاونت کی وجہ سے ہم اس مقام تک پہنچے، لارڈ احمد آف ومبلڈن نے اردو زبان میں کہا  پاکستان کا بہت بہت شکریہ ۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی: پولیس کا جماعت اسلامی کی پریس کانفرنس پر دھاوا، ایم پی اے سمیت متعدد رہنما گرفتار

پولیس نے جماعت اسلامی کراچی کے قائم مقام امیر مسلم پرویز، رکن سندھ اسمبلی محمد

Read More

کراچی، رینجرز اور ایس آئی یو کی بڑی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے کے بعد 4 ملزمان گرفتار

شہر قائد میں سندھ رینجرز اور اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) پولیس نے

Read More

TECHNOLOGY

واٹس ایپ کا صارفین کی سیکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے نیا پاس ورڈ فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

دنیا کی مقبول میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانے کے نئے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.