گوگل کی پارٹنر کمپنی نے 13 لاکھ اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ہیکنگ وائرس داخل کر دیا

گوگل نے انکشاف کیا ہے کہ چین کی ایک کمپنی نے 13 لاکھ سے زائد اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں خفیہ طور پر جاسوسی سافٹ ویئر نصب کیا جس کے ذریعے صارفین کی معلومات تک رسائی حاصل کرنے کے ساتھ ان کے گھریلو انٹرنیٹ کنکشن کو بھی سائبر جرائم کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ متاثرہ […]
احساسات یا سیکیورٹی رسک؟ ‘کلاڈ اے آئی’ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے صارفین پر پابندی کا اعلان

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے چیٹ بوٹس اب صرف سوالات کے جواب دینے تک محدود نہیں رہے بلکہ صارفین کے ساتھ ہونے والی گفتگو کو بھی یاد رکھنے اور اس سے سیکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ ایسے میں یہ سوال اہم ہوتا جا رہا ہے کہ اگر کوئی صارف مصنوعی ذہانت کے ساتھ مسلسل بدتمیزی […]
ہوٹل میں بہتر کمرہ چاہیے تو عملے سے کیسا برتاؤ کریں، کونسی غلطیاں نہ کی جائیں؟ ماہر کے دلچسپ مشورے

چھٹیوں پر جانا ہو یا کاروباری دورہ ہوٹل میں قیام کے دوران اکثر لوگ ایسے انداز میں پیش آتے ہیں جو شاید وہ اپنے گھر میں بھی اختیار نہ کریں۔ راہداریوں میں شور مچانا، عملے سے نامناسب طریقے سے بات کرنا، کمرے کو بے ترتیبی سے چھوڑنا اور ہوٹل کی اشیا کو تحفہ سمجھ کر […]
جرمنی: 70 سے زائد بچوں کے جنسی استحصال کے الزام میں ڈاکٹر کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع

جرمنی میں 70 سے زائد بچوں کے جنسی استحصال کے الزام میں 46 سالہ ماہرِ امراضِ اطفال کے خلاف مقدمے کی سماعت شروع ہوگئی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مشرقی جرمنی کے شہر ناوین اور راتینو میں 2013 سے 2025 کے دوران کلینکس میں کام کرنے والے ڈاکٹر پر بچوں کے استحصال […]
انقرہ، ترکیے میں پہلی پاکستانی خاتون سفیر آمنہ بلوچ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

انقرہ، ترکیے میں آمنہ بلوچ کو پہلی پاکستانی خاتون سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا ہے-ان کی ابتدائی تعیناتیوں میں کوپن ہیگن، کولمبو اور چینگدو میں پاکستانی مشنز شامل ہیں، جہاں انہوں نے قونصل جنرل کے طور پر خدمات انجام دیں۔ بعد ازاں، پاکستان کی 33ویں سیکرٹری خارجہ بننے سے قبل، انہوں نے ملائیشیا […]
وسط مدتی انتخابات میں ممکنہ شکست: ٹرمپ انتظامیہ کا کانگریس کے بغیر حکومت چلانے کا خفیہ منصوبہ

امریکی وسط مدتی انتخابات کے دوران کانگریس میں اکثریت کھونے کے خدشات کے پیشِ نظر، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے قانون ساز ادارے کی منظوری کے بغیر صدارتی اختیارات کے ذریعے حکومت چلانے کے لیے مہینوں پر محیط ایک خفیہ روڈ میپ تیار کر لیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ نے وائٹ ہاؤس […]
حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے، عوام کو ریلیف اور پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ اولین ایجنڈا

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کے بتدریج خاتمے اور عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم مذاکرات آج اسلام آباد میں ہو رہے ہیں۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق، مذاکراتی اجلاس آج دن 11 بجے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے دفتر وزارتِ خارجہ میں منعقد ہوگا۔ مذاکرات میں حکومت کی طرف […]
نئے فارمولے کے تحت پیٹرول 15 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے: وزیر پیٹرولیم

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت کے نئے فارمولے کے تحت پیٹرول 15 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے، عالمی سطح پر توانائی قیمتوں میں اضافہ ہوا، عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے، ریلیف کے لیے آئل ریفائنریز سے تعاون کی درخواست کی ہے۔ پیر کو اسلام آباد میں […]