ایران امریکہ جنگ بندی میں حکومت کے کردار کو سراہتے ہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپنے وڈیو بیان میں کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بندی میں حکومت کے کردار کو سراہتے ہیں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ایران امریکہ جنگ بندی کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ ایران گیس پائپ لائن کو مکمل کریں ، آزادانہ تجارت شروع ہو اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فوری کمی کی جائے۔

انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں ان تمام فیکٹرز کو دور کیا جائے جو ملک میں تقسیم کا باعث ہیں اور تمام صوبوں اور پوری عوام کو ایک پیج پر لایا جائے۔

واضح رہے ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدہ طے پا گیا ہے، اعلامیے کے مطابق اس معاہدے پر باضابطہ دستخط کی تقریب جمعہ 19 جون کو سوئٹزر لینڈ میں ہوگی۔

Share On Social Media

KARACHI

صنعتی صارفین پر بھاری فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو نئی "دو حصوں پر

Read More

برآمدات میں مئی کے دوران اضافہ، درآمدات اور تجارتی خسارے میں کمی ریکارڈ

ملکی برآمدات میں مئی 2026 کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ جبکہ درآمدات اور تجارتی خسارے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.