الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ، پی ایس پی کی رجسٹریشن ختم

  پاک سرزمین پارٹی کی رجسٹریشن ختم کرتے ہوئے اسے باضابطہ طور پر ڈی لسٹ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی نے 23 مارچ 2016ء کو کراچی میں پاک سرزمین پارٹی کے قیام کا اعلان کیا تھا، جس نے بعد ازاں ملکی سیاست میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کی۔

تاہم یہ جماعت 12 جنوری 2023ء کو متحدہ قومی موومنٹ  پاکستان میں باقاعدہ طور پر ضم ہو گئی تھی، جس کے بعد اس کی علیحدہ سیاسی حیثیت عملاً ختم ہو گئی تھی۔

تازہ اقدام کے تحت الیکشن کمیشن نے پارٹی کو باضابطہ طور پر فہرست سے خارج کر دیا ہے، جس سے اس کی قانونی حیثیت بھی مکمل طور پر ختم ہو گئی ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

سانحہ گُل پلازہ: 61 ہلاکتوں کی تصدیق، 88 افراد تاحال لاپتا، فائنل سرچ آپریشن کا حکم

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گُل پلازہ میں پیش آنے والے

Read More

گُل پلازا میں آتشزدگی کے بعد ملحقہ رمپا پلازا غیر محفوظ قرار

کراچی کے گل پلازا میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد اس

Read More

TECHNOLOGY

دنیا بھر میں فیس بک کی سروسز متاثر، صارفین پریشان

دنیا بھر کے صارفین نے فیس بک کے کمپیوٹر براؤزر (جیسے Chrome، Edge وغیرہ) سے

Read More

دنیا کے 40 فیصد اینڈرائیڈ فونز نئے سائبر حملوں کے خطرے سے دوچار

گوگل نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں استعمال ہونے والے تقریباً 40 فیصد

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.