اسلام آباد مذاکرات: مقامی و غیر ملکی میڈیا کے لیے مفت شٹل سروس

     حکومت پاکستان نے اسلام آباد میں ہونے والے اہم بین الاقوامی مذاکرات کے موقع پر مقامی اور غیر ملکی میڈیا نمائندگان کی سہولت کے لیے مفت شٹل سروس فراہم کی گئی جس کا مقصد صحافیوں کی آمدورفت کو آسان بنانا ہے۔

    سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ شٹل سروس 11 اپریل 2026 سے صبح 6 بجے سے دستیاب ہوگی، جو جناح کنونشن سینٹر میں قائم میڈیا فیسلیٹیشن سینٹر تک صحافیوں کو لے کر جائے گی۔ شٹل سروس مقررہ وقفوں سے سینٹورس مال (ایف-8 سائیڈ پارکنگ) سے روانہ ہوگی۔

     حکام نے ہدایت کی ہے کہ میڈیا نمائندگان شٹل میں سوار ہونے سے قبل جناح کنونشن سینٹر کے لیے جاری کردہ خصوصی ایکسس کارڈ اپنے ہمراہ رکھیں، مزید معلومات کے لیے متعلقہ حکام سے رابطے کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔

    وزارت اطلاعات و نشریات کے تحت اس اقدام کو میڈیا کی آسانی اور بہتر کوریج کے لیے اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے

    Share On Social Media

    KARACHI

    میر رضا علی قتل کیس: کراچی پولیس کو ایپل واچ سے اہم ترین ڈیٹا مل گیا

    کراچی میں نوجوان میر رضا علی قتل کیس کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے

    Read More

    بہادرآباد مرکز تصادم ملوث ایم کیو ایم کے 200 کارکنان کی فہرستیں تیار، دونوں گروپوں میں تناؤ برقرار

    ایم کیوایم پاکستان کے دونوں گروپوں میں تناؤ برقرار ہے، ایک گروپ عارضی مرکز پر موجود رہا

    Read More

    TECHNOLOGY

    چیٹ جی پی ٹی کا بڑا اقدام، مفت صارفین کے لیے چیٹنگ کی حد ختم

    مصنوعی ذہانت کے پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی نے مفت صارفین کے لیے تحریری

    Read More

    TRENDING VIDEOS

    LATEST

    ENTERTAINMENT

    ENTERTAINMENT

    roznama jazba

    Roznama Jazba is a news updated with multiple news

    & informative blogs holding valueablle material for all class of society.