پاکستان کی تاریخ میں نیا باب رقم، فضائیہ کے پائلٹ ذیشان علی خلائی سفر پر روانہ، قومی خوابوں کو نئی اڑان مل گئی

پاکستان نے خلائی تحقیق کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا، پاکستانی فضائیہ کے 40 سالہ ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی چین کے شینزو 24 خلائی مشن کے ذریعے زمین کے مدار کی جانب روانہ ہوگئے۔ ان کی یہ پرواز پاکستان کے پہلے مداری خلائی سفر کی حیثیت رکھتی ہے۔ چین کے شمال […]
ذیشان علی کی خلائی پرواز قومی فخر کا لمحہ، صدر اور وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ انسانی خلائی پرواز میں پاکستان کی شرکت قومی فخر کا عظیم لمحہ ہے۔ یہ مشن سائنس، تحقیق اور ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پاکستان کے عزم کا عکاس ہے۔ آصف علی زرداری نے سپارکو، سائنس دانوں اور انجینیئرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے خلا […]
پاکستان خلائی دور میں داخل، پہلے خلا باز کی تاریخی پرواز نے نئے امکانات کھول دیے

پاکستان کے لیے آج کا دن خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کی تاریخ میں ایک یادگار اور تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، جب ملک کے پہلے خلا باز محمد ذیشان علی خلا میں روانہ ہوگئے ہیں۔ اس تاریخی پیشرفت پر بات کرتے ہوئے سپارکو کے نمائندے ڈاکٹر نجم شمس نے کہا کہ یہ دن پوری […]
الف گروپ اور ملایا کارپوریٹ گروپ نے متحدہ عرب امارات میں ایم ایم ٹو ایچ پروگرام کے فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے

دبئی، متحدہ عرب امارات، الف گروپ اور ملایا کارپوریٹ گروپ نے متحدہ عرب امارات میں «ملائیشیا میرا دوسرا گھر» (MM2H) پروگرام کو فروغ دینے اور ممکنہ درخواست دہندگان کو پیشہ ورانہ رہنمائی فراہم کرنے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے۔دستخط کی تقریب دبئی میں «ملائیشیا میرا دوسرا گھر» پروگرام سے متعلق تعارفی سیمینار اور […]