عوام کے لیے بُری خبر، بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے، جس کے نتیجے میں صارفین پر 12 ارب 45 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔

نیپرا کے مطابق فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی ایک روپے 42 پیسے مہنگی کی گئی ہے، اور اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

اس اضافے کا اطلاق اپریل کے بلوں میں کیا جائے گا اور یہ پالیسی گائیڈ لائنز کے مطابق تمام صارفین بشمول کے الیکٹرک پر بھی لاگو ہوگی، تاہم لائف لائن صارفین اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ اسٹیشنز اس سے مستثنیٰ ہیں۔

نیپرا نے فروری کی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت کے بعد یہ فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ واضح رہے کہ جنوری میں فی یونٹ بجلی ایک روپے 63 پیسے مہنگی کی گئی تھی۔

Share On Social Media

KARACHI

سانحہ گل پلازہ میں اموات کی تعداد 67 ہوگئی، 62 لاشوں کا پوسٹ مارٹم مکمل

کراچی کی اہم شاہراہ ایم اے جناح روڈ پر واقع گُل پلازہ میں پیش آنے

Read More

کراچی میں بارش کے بعد موسم انتہائی سرد، یخ بستہ ہواؤں سے پارہ سنگل ڈیجیٹ میں ریکارڈ

شہر قائد میں گزشتہ روز کی موسلادھار بارش کے بعد یخ بستہ ہواؤں سے موسم

Read More

TECHNOLOGY

اردو کے فروغ کے لیے پاکستان کا نیا قدم، اے آئی سافٹ ویئر ’گرامورا‘ تیار

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں اردو زبان کے فروغ اور اسے جدید ٹیکنالوجی سے ہم

Read More

اوورسیز پاکستانی اور غیرملکی، پاکستان میں کتنے دن ذاتی فون ٹیکس فری استعمال کرسکتے ہیں؟

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اوورسیز پاکستانیوں اور غیر ملکی شہریوں کے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.