واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا۔

خبر رساں ادارے کے مطابق میٹا نے 26 مارچ کو ایک رائٹنگ ہیلپ فیچر متعارف کرایا ہے جو گفتگو کے سیاق و سباق کو پڑھ کر جواب کو ڈرافٹ کر سکتا ہے۔

میٹا کا نئے واٹس ایپ فیچر سے متعلق بلاگ پوسٹ ہر کہنا تھا کہ رائٹنگ ہیلپ کسی گفتگو کے سیاق و سباق کو دیکھتے ہوئے جواب ڈرافٹ کر سکتا ہے اور صارفین اپنے چیٹس کو پرائیویٹ رکھتے ہوئے اپنے میسجز حاصل کر سکیں گے۔

اس اقدام کے بعد واٹس ایپ بھی ایپل اور گوگل کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے جو اے آئی سے لکھے جواب پیش کرتے ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی والے ہوجائیں تیار! گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کے لیے بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے

Read More

وفاق کی سڑکیں سندھ حکومت نہیں بنا سکتی، بلاول بھٹو زرداری

چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ہر

Read More

TECHNOLOGY

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اواتار اسٹیکرز کی پرائیویسی اب آپ کے ہاتھ میں

واٹس ایپ نے صارفین کو یہ کنٹرول دے دیا ہے کہ وہ اپنے اواتار اسٹیکرز

Read More

واٹس ایپ بیٹا صارفین کے لیے نیا فیچر، چینل اپڈیٹس کی کارکردگی جانچنا آسان

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کے لیے ایک نیا اور اہم فیچر متعارف کرا

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.