جے ایف 17 تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا

قیمت ایک تہائی کم مگر کارکردگی سب سے شاندار ہے، جے ایف سیونٹین تھنڈر گلوبل ساؤتھ کا پسندیدہ لڑاکا طیارہ بن گیا۔

امریکی میگزین نے پاکستانی طیارے کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جے ایف سیونٹین نے کسی ایئرشو کے بجائے میدان جنگ میں اپنی افادیت ثابت کردی۔ روس اور مغرب کے جدید ترین طیاروں کو مار گرایا۔ پاکستان اور ترکیہ اسلحے کی عالمی منڈی میں مغربی کمپنیوں کی جگہ لے رہے ہیں۔

میگزین کے مطابق ہلکا، کم خرچ، سنگل انجن، ملٹی رول لڑاکا طیارہ کسی ایئر شو میں نہیں۔ میدان جنگ میں خود کو منوا چکا ہے۔ پاک بھارت جنگ میں جے ایف 17 تھنڈر نے بھارت کے روسی اور مغربی جدید طیاروں کو مار گرا کراپنی افادیت ثابت کردی۔

رپورٹ کے مطابق مغربی دفاعی کمپنیاں درمیانی درجے کی اسلحہ منڈی کھو رہی ہیں اور یہ خلا ترکیہ، پاکستان اور جنوبی کوریا پرکررے ہیں۔ پاکستان ایسا دفاعی مرکز بنتا جا رہا ہے جو گلوبل ساؤتھ کو کم قیمت مگر جنگ آزمودہ نظام فراہم کرتا ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی میں 100 سے زائد بچوں سے بدفعلی کرنے والا ’سیریل ریپسٹ‘ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 100 سے زائد بچوں سے جنسی زیادتی میں

Read More

کراچی والے ہوجائیں تیار! گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کے لیے بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے

Read More

TECHNOLOGY

واک کرنے والوں اور سائیکل سواروں کو گوگل نے بڑی خوشخبری سنادی

گوگل نے اپنے جیمینی مصنوعی ذہانت (AI) اسسٹنٹ کی گوگل میپس میں رسائی بڑھاتے ہوئے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.