’اپنے بچوں کو سختی سے اس گیم سے دور رکھیں‘، جی ٹی اے 6 میں تشدد، جرائم اور جنسی مناظر پر بعض صارفین کی تنقید

گرینڈ تھیفٹ آٹو (جی ٹی اے) 6 کی ریلیز کے بعد جہاں دنیا بھر کے گیمرز نے اس گیم کو خوب پسند کیا ہے، وہیں بعض صارفین کی جانب سے اس پر تنقید کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ناقدین نے گیم میں تشدد، جرائم اور فحش و جنسی مناظر کی عکاسی پر تحفظات کا اظہار […]

مصدق ملک بھارت میں مرکزِ نگاہ، انڈین میڈیا کے سوالات کا بھرپور جواب

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بامعنی مکالمے کے لیے دونوں ممالک کی الگ قومی شناخت اور خودمختاری کو تسلیم کرنا ضروری ہے۔ نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے پہلے تہذیبی مکالمے کے فورم کے موقع پر بھارتی […]

سعودی عرب کی نئی تاریخی کامیابی، آن لائن سروسز انڈیکس میں دنیا میں پہلے نمبر پر

مملکت سعودی عرب اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ ڈویلپمنٹ انڈیکس (ای جی ڈی آئی) میں دنیا کے ٹاپ 5 ممالک میں شامل ہو کر آن لائن سروسز انڈیکس (او ایس آئی) میں دنیا بھر میں پہلے نمبر پر آ گیا اور اس طرح سعودی ویژن 2030 کا ہدف 4 سال پہلے ہی حاصل کر لیا۔ […]

زہریلی کھیر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق، بیٹی سمیت 4 افراد پر مقدمہ

پنجاب کے شہر چونیاں میں زہریلی کھیر کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے، واقعے کا مقدمہ 4 افراد کے خلاف درج کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں قاسم علی، ان کی اہلیہ اور 3 بیٹے شامل ہیں۔ واقعے کی […]

تیز رفتار ٹرین کے سامنے موٹر سائیکل سوار کی خطرناک حرکت، چند لمحوں کے فرق سے جان بچ گئی، ویڈیو وائرل

پاکستان میں ریلوے کراسنگ پر موٹر سائیکل سوار کی جانب سے تیز رفتار ٹرین کی آمد کے باوجود پٹری عبور کرنے کی کوشش کا خطرناک واقعہ سامنے آیا ہے تاہم خوش قسمتی سے موٹر سائیکل سوار آخری لمحے میں ٹرین کی زد میں آنے سے بچ گیا اور ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ […]

پاکستان کے سمندر میں تیل و گیس کے ممکنہ خزانوں کی تلاش کے لیے ترکیہ کا اہم اعلان

ترکیہ کے وزیرِ توانائی و قدرتی وسائل الپ ارسلان بائراکتر نے اعلان کیا ہے کہ ترکیہ سندھ اور مکران کے سمندری علاقوں میں تیل و گیس کے ممکنہ ذخائر کی تلاش کے لیے تقریباً دو ماہ تک تھری ڈی سیسمک سروے کرے گا۔ ترک وزیرِ نے جمعے کو وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے […]

ریاض پر حوثیوں کا حملہ ناکام، سعودی عرب کا 3 بیلسٹک میزائل مار گرانے کا دعویٰ

سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف لڑنے والے اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دارالحکومت ریاض کی جانب داغے گئے 3 بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیے۔ حوثی باغیوں اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ دنوں میں حملوں اور جوابی کارروائیوں میں تیزی آئی ہے جس […]

چاہتا ہوں شہباز شریف 5 سال مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی وزیرِ اعظم بنیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ شہباز شریف پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم بنیں جو اپنے 5 سال مکمل کریں۔ کراچی میں جمعے کو ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے معاشی مسائل، بینظر ہاری کارڈ کے اجرا اور سیاسی معاملات پر […]