اسپین میں انسانی پیرامڈ بنانے کا مقابلہ

اسپین کے خطے کاتالونیا کے شہر تاراگونا میں انسانی مینار بنانے کے روایتی مقابلے ’’کاسٹیلز‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ٹیموں نے درجنوں افراد کو ایک دوسرے کے کندھوں پر کھڑا کرکے بلند اور پیچیدہ انسانی مینار تشکیل دیے۔ یہ قدیم کاتالان روایت طاقت، توازن، مہارت، باہمی اعتماد اور اجتماعی تعاون کی علامت سمجھی جاتی ہے، جبکہ تاراگونا شہر میں ہونے والا دو سالہ مقابلہ اس روایت کا سب سے بڑا اور اہم مقابلوں کا میلہ ہے۔ رواں سال 4 اکتوبر کو ہونے والے ’کاسٹیلرز دے ویلَافرانکا‘ نے تاریخی طور پر نو منزلہ انسانی مینار مکمل کرکے مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

Share On Social Media

KARACHI

سانحہ گل پلازہ؛ گورنر کا جوڈیشل کمیشن کیلئے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو خط

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے چیف جسٹس

Read More

TECHNOLOGY

فائر وال منصوبہ ناکام،حکومت نے فائیو جی اسپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے فائروال مستقل طور پر بند کردی

سوشل میڈیا کی نگرانی اورکنٹرول کےلیےنصب کیا گیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو گیا،جس کے

Read More

صحافی نے بڑے چیٹ بوٹس کو غلط معلومات دینے پر مجبور کر دیا، کیسے اور مقصد کیا تھا؟

ایک ٹیکنالوجی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے محض 20 منٹ میں مصنوعی ذہانت کے بڑے ٹولز کو غلط معلومات دینے پر مجبور

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.