یو اے ای کے گولڈن ویزا کے لیے خود کیسے اپلائی کریں؟

متحدہ عرب امارات دنیا بھر کے پیشہ ور افراد، سرمایہ کاروں اور باصلاحیت لوگوں کے لیے ایک پرکشش منزل سمجھا جاتا ہے۔ گولڈن ویزا اسی کشش کا ایک اہم حصہ ہے۔ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ ویزا صرف ان افراد کو ملتا ہے جسے حکام خود نامزد کریں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ […]
کتاب انسان نے لکھی یا اے آئی نے؟ اب لیبل بتائے گا

مصنفین کی جانب سے چوری چھپے مصنوعی ذہانت سے کتابیں لکھنے کے کئی اسکینڈلز سامنے آنے کے بعد اب ایسی کتابوں کو لیبل دینے کا سلسلہ زور پکڑ رہا ہے جو واقعی انسانوں نے لکھی ہوں۔ اس ہفتے فرینکفرٹ میں دنیا کے سب سے بڑے بک فیئر میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی سمیت کئی لیبلنگ […]
فرانس میں سپر مارکیٹوں پر سائبر حملہ، ہیکرز نے فریج گرم کردیے

فرانس میں سائبر حملے کے ذریعے سینکڑوں سپر مارکیٹوں کے فریج اور فریزر کا درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھا دیا گیا، جس کے نتیجے میں خوراک خراب ہوگئی اور بعض مقامات پر آگ لگنے کے واقعات پیش آئے۔ اس حملے سے ملک کے کئی بڑے سپر مارکیٹ گروپس متاثر ہوئے، حکام نے […]
مردوں کے مقابلے میں خواتین درد زیادہ کیوں محسوس کرتی ہیں؟ جانیے 118 ممالک کے لاکھوں افراد پر کی گئی تحقیق کے انکشافات

دنیا کے 118 ممالک کے 61 لاکھ سے زائد افراد کے اعداد و شمار پر مبنی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں جسم کے مختلف حصوں میں زیادہ درد محسوس کرنے کی شکایت کرتی ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ فرق جسم کے کم از کم 11 حصوں میں […]
ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار، 4 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس ملتان کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 4 مسافر جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شیر شاہ پل کے قریب پیش آنیوالے اس حادثے میں ٹرین کی تمام 14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جبکہ متعدد مسافر بوگیوں میں پھنس گئے، […]
خیبرپختونخوا کے لیے وفاقی وزرا پر مشتمل 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا میں روزمرہ امور کی نگرانی کے لیے وفاقی وزرا پر مشتمل 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی ہے جب کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو کمیٹی کا کنوینئر مقرر کیا گیا ہے۔ پیر کے روز خیبرپختونخوا کی صورت حال، گورننس، امن و امان اور انتظامی معاملات کی نگرانی کے لیے […]
اسپین میں انسانی پیرامڈ بنانے کا مقابلہ

اسپین کے خطے کاتالونیا کے شہر تاراگونا میں انسانی مینار بنانے کے روایتی مقابلے ’’کاسٹیلز‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ٹیموں نے درجنوں افراد کو ایک دوسرے کے کندھوں پر کھڑا کرکے بلند اور پیچیدہ انسانی مینار تشکیل دیے۔ یہ قدیم کاتالان روایت طاقت، توازن، مہارت، باہمی اعتماد اور اجتماعی تعاون کی علامت […]
خیبرپختونخوا: اپوزیشن کا گورنر راج اور ایمرجنسی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اپوزیشن اتحاد نے خیبر پختونخوا میں نافذ کیے گئے گورنر راج اور ایمرجنسی کے صدارتی فیصلے کو اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ اپوزیشن رہنماؤں کے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر […]