مستند اسلامی رہنمائی اور شرعی فتاویٰ کی فراہمی کے لیے پاکستانی اسلامی سکالر بلال احمد مدنی نے امریکہ میں البيان فتاویٰ سینٹر قائم کردیا

پاکستانی اسلامی سکالر بلال احمد مدنی نے مستند اسلامی رہنمائی اور شرعی فتاویٰ کی فراہمی کے لیے امریکہ میں البيان فتاویٰ سینٹر قائم کردیا-
بلال احمد مدنی اس ادارے کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں جو خود بھی مستند شرعی رہنمائی اور فتاویٰ فراہم کرتے ہیں جبکہ ان کے ساتھ مستند مفتیانِ کرام بھی اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں-
فتاویٰ سینٹر کے قیام سے پہلے انہوں نے متحدہ عرب امارات (UAE) میں کئی سال اپنی خدمات انجام دیں، جہاں وہ حلال سرٹیفیکیشن کے شعبے سے وابستہ رہے اور مختلف تجارتی اداروں اور تنظیموں کو شرعی مشاورت (Shariah Consultancy) فراہم کی ۔
البيان فتاویٰ سینٹر میں ٹول فری ہیلپ لائن کے ذریعے لوگ اپنے دینی، خاندانی، کاروباری اور دیگر شرعی مسائل کے بارے میں رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ضرورت کے مطابق ون ٹو ون آن لائن مشاورت بھی فراہم کی جاتی ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی: 30 کروڑ کے سونے اور ہیروں کی ہالی ووڈ اسٹائل چوری کا معمہ 48 گھنٹوں میں حل

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں پرنس جیولرز میں 30 کروڑ روپے مالیت کے سونے

Read More

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی

کراچی کے علاقے ملیر شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور

Read More

TECHNOLOGY

واٹس ایپ کا صارفین کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے چیٹ کے انداز کو مزید جدید

Read More

’ایکس‘ نے صارفین کے لیے کمائی کے نئے فیچرز متعارف کرا دیے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے صارفین کو آمدنی کے مزید مواقع فراہم کرنے کے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.