کائنات کا بڑا سائنسی معمہ: ہم کبھی اپنے ہمشکل اینٹی میٹر سے مل گئے تو کیا ہوگا، یہ آخر ہے کیا؟

سائنس دانوں نے پہلی مرتبہ اینٹی میٹر کے ایک ذرے کو مہینوں تک قابو میں رکھنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ عام مادے سے ٹکرانے پر توانائی میں تبدیل ہوجانے والا یہ پراسرار مادہ آخر ہے کیا، کائنات میں اس کی موجودگی کیوں اہم ہے اور اگر کسی انسان کا سامنا اس کے اینٹی میٹر […]

پاکستان میں بینکوں، بجلی کے نیٹ ورکس اور اہم قومی تنصیبات پر اے آئی سائبر حملوں کا خطرہ، سائبر کرائم ایجنسی کی ایڈوائزری جاری

نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے مصنوعی ذہانت سے پیدا ہونے والے نئے سائبر خطرات کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی ہے، جس میں مالیاتی اداروں اور اہم قومی تنصیبات کو ممکنہ حملوں سے خبردار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایڈوائزری میں بتایا گیا ہے کہ بینکوں کے کور بینکنگ سسٹمز، ڈیجیٹل بینکنگ […]

نیتن یاہو کی حکومت کا تختہ پلٹنے کا امکان، آئزنکوٹ کی حکومت سازی میں اہم پیش رفت

اسرائیل کی نوتشکیل شدہ سیاسی جماعت ”یشار“ کے سربراہ اور سابق آرمی چیف گادی آئزنکوٹ نے ہنگامی قومی حکومت کی تشکیل کے لیے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مشاورت مکمل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جس کے بعد اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت خطرے میں آگئی ہے۔ حال ہی میں منعقدہ اسرائیلی […]

دعوت کے بہانے موت کا جال، ٹیکسی ڈرائیور نے بیوی سمیت 7 رشتے داروں کو قتل کر دیا

بھارتی شہر بنگلورو میں قتل کی ایک انتہائی لرزہ خیز واردات سامنے آئی ہے جہاں ایک ٹیکسی ڈرائیور نے مبینہ طور پر اپنی بیوی سمیت خاندان کے 7 افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس نے اب تک ایک 7 سالہ بچے کی لاش برآمد کی ہے جبکہ دیگر 6 افراد کی لاشوں […]

کرپشن الزامات: مریم نواز اور چوہدری سالک آمنے سامنے، کیا ن لیگ اور مسلم لیگ ق کا اتحاد خطرے میں ہے؟

پنجاب میں کرپشن کے الزامات پر مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے درمیان پیدا ہونے والا تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے الزامات، وزیراعلیٰ مریم نواز کے سخت ردعمل اور 5 ارب روپے ہرجانے کے قانونی نوٹس کے بعد دونوں جماعتوں کے تعلقات پر سوالات […]

ایران سے ممکنہ تصادم: اسرائیل میں مشقیں مکمل، امریکا میں حتمی فیصلے کے لیے مشاورت تیز

ایران کے ساتھ شدید عسکری تصادم کے نئے امکانات اور خطے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیل اور امریکا نے اپنے دفاعی اور عسکری تیاریوں کو تیز کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی ہوم فرنٹ کمانڈ کے ریسکیو بریگیڈ نے گزشتہ پانچ سال کے دوران کی جانے والی سب سے بڑی دفاعی […]