پاکستانی ایتھلیٹس  نے ایک اور عالمی ایونٹ میں گولڈ میڈلز  جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا

پاکستان  نے گاما ایشین ایم ایم اے چیمپئن شپ میں دو گولڈ میڈلز  جیت لیے، نوجوان مکسڈ مارشل آرٹس فائٹرز نےشاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن کر دیا۔ 

موصولہ اطلاعات کے مطابق ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں  16 ممالک کے 200 سے زائد ایتھلیٹس کے درمیان  منعقدہ مقابلوں میں محمد جواد احمد اور محمد ثا قب نے اپنے اپنے فائنل مقابلوں میں  فتوحات حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈلز جیت لیے۔

محمد جواد احمد نےانڈر-16، 54 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں سخت مقابلے کے بعد قازقستان کے مضبوط حریف ژاریلکاسینوف میرمان  کو شکست دی۔

دوسری جانب انڈر18کے 56 کلوگرام کیٹیگری کے فائنل میں محمد ثاقب نےتھائی لینڈ کے حریف چانگپان واچارات کو مات دے کرایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

Share On Social Media

KARACHI

پاکستان نے ایران جنگ کے اقتصادی اثرات کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی

پاکستان نے ایران میں جاری کشیدگی کے پیشِ نظر عالمی توانائی کی مارکیٹس اور سپلائی

Read More

سانحہ گل پلازہ میں کے ایم سی کی کوئی غفلت نہیں، میونسپل کمشنر

کراچی(کورٹ رپورٹر) سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن میں میونسپل کمشنر کے ایم سی نے ذمہ

Read More

TECHNOLOGY

مصنوعی ذہانت کی بڑھتی ہوئی عالمی طلب، چین کی سیمی کنڈکٹر صنعت میں غیر معمولی تیزی

مصنوعی ذہانت کی تیزی سے بڑھتی ہوئی عالمی طلب نے چین کی سیمی کنڈکٹر صنعت

Read More

سربراہ کلاؤڈ فلیئر کا اے آئی بوٹس سے متعلق انتباہ

انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر کمپنی کلاؤڈ فلیئر کے سربراہ کے مطابق انٹرنیٹ پر مصنوعی ذہانت کے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.