فالج کی علامات ظاہر ہوں تو پہلے چند منٹ میں کیا کریں؟

فالج یا اسٹروک ایک ایسی خطرناک طبی حالت ہے جس میں ہر گزرتا منٹ اہم ہوتا ہے، کیونکہ علاج میں معمولی تاخیر بھی دماغ کو مستقل نقصان پہنچانے یا معذوری کا سبب بن سکتی ہے۔ یہ صورتحال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب دماغ کے کسی حصے کو خون کی فراہمی منقطع ہو جائے یا […]
بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت کم نہیں کر سکتی، ترک وزیر خارجہ

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی اتحاد کے خلاف بھارتی ذرائع ابلاغ کی مہم اس اتحاد سے متعلق نئی دہلی کے خدشات کی عکاسی کرتی ہے۔ ترک ٹی وی چینل این ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان […]
پاکستان ایران ثالثی پر ‘محتاط انداز میں’ پُرامید ہے، ترجمان پاک فوج

پاکستان کی فوج نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ اور کشیدگی کم کرانے کے لیے اسلام آباد کی سفارتی کوششوں میں پیش رفت کے حوالے سے محتاط امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریقین کے درمیان مذاکرات کے لیے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، تاہم ایسے عناصر بھی موجود ہیں جو تنازع […]
امریکی انتخابات میں جعلی امیدواروں کی انٹری: ’اسپوئلر کینڈیڈیٹ‘ کیا ہوتا ہے؟

امریکا میں الاسکا کی سینیٹ نشست کے انتخاب میں مبینہ طور پر مخالف جماعت کے ووٹ تقسیم کرنے کے لیے ایک متبادل امیدوار کو میدان میں اتارنے کا معاملہ ایک بڑے سیاسی اور قانونی تنازع کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف اس الزام کی تحقیقات کر رہا ہے کہ ڈیموکریٹس نے ریپبلکن […]
کسان بینک اور گندم کی امدادی قیمت کا اعلان خوش آئند، زراعت کو صنعت کا درجہ دیا جائے، کسان تنظیمیں

پنجاب حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کے لیے کسان بینک کے قیام اور آسان قرضوں کی سہولت جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار 500 روپے فی من مقرر کرنے کے اعلانات کو پاکستان کسان اتحاد، مرکزی کسان لیگ اور دیگر زرعی تنظیموں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔ تاہم […]
پی ایم جی انٹرنیشنل نے متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں رنگ و بزم کی محفل موسیقی سجائی

شارجہ, پی ایم جی انٹرنیشنل نے متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں رنگ و بزم کی محفل موسیقی سجائی۔پی ایم جی کی آن شان نزاکت علی خان نے پاک انڈین کمیونٹی کو میوزک کے پلیٹ فارم پہ اکٹھا کرنے میں ہمیشہ مثبت کردار ادا کیا ہے۔ اسی اثناء میں شارجہ کا معروف ہوٹل ریڈ […]
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے زیر اہتمام مصنوعی ذہانت (AI) عملی ٹولز اور ذمہ دارانہ استعمال” کے موضوع پر ورکشاپ کاانعقاد

پاکستان بزنس کونسل دبئی نے دبئی میں اپنی ایک عملی ورکشاپ، بعنوان “کاروبار کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) عملی ٹولز اور ذمہ دارانہ استعمال” کا کامیاب انعقاد کیا۔عالی شیخ محمد بن راشد المکتوم کی قیادت میں متحدہ عرب امارات کے مستقبل کی جانب گامزن وژن سے متاثر ہو کر، اس ورکشاپ میں جدت، پیداواری صلاحیت […]
دوبئی میں انڈ و نیشیا کا 81 وا ں یوم آزادی منایا گیا، پاکستانی کاروباری شخصیات اور پیشہ ور افراد کی شرکت

پاکستانی کاروباری شخصیات اور پیشہ ور افراد نے انڈونیشیا کے یومِ آزادی کی 81ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک رنگا رنگ تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب کا اہتمام دبئی میں انڈونیشیا کے قونصل جنرل کے دفتر نے کیا تھا۔پاکستانی وفد میں پاکستان بزنس کونسل شارجہ (PBCS) کے سابق سینئر وائس چیئرمین سید سلیم […]
آن لائن دوستیاں: نجی پیغامات کے ذریعے بچوں کو کیسے پھنسایا جاتا ہے؟ برطانیہ میں تحقیق شروع

بچوں کو آن لائن جنسی استحصال اور اسی نوعیت کے نامناسب رویوں سے محفوظ رکھنے کے لیے برطانیہ میں ایک اہم تحقیقی منصوبے کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں یہ جائزہ لیا جائے گا کہ بالغ افراد نجی پیغام رسانی کی ایپس اور پلیٹ فارمز کے ذریعے بچوں سے کس نوعیت کی نازیبا گفتگو […]