نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم نے پاکستان قونصلیٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کا دورہ کیا.

خالد محمود گوندل

شارجہ. متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو نادرا کی طرف سے خصوصی سہولیات پہنچا نے کے لئے نادرا موبائل رجسٹریشن ٹیم نے پاکستان قونصلیٹ ٹیم کے ہمراہ پاکستان سوشل سنٹر شارجہ کا دورہ کیا اور لوگوں کو نئی شناختی دستاویزات، تبدیلی یاتجدید کی تمامترکارروائی فراہم کی.

نادرا کی طرف سے فراہم کی جانے والی خدمات میں پہلی بار تجدیده ترمیم، نائکو، منسوخی ،ری پرنٹ، فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جیسی سہولیات شامل تھیں. پاکستان سوشل سینٹر شارجہ کے صدر چودھری خالد حسین نے کہا کہ عوام الناس کو نادرا کی سہولیات ان کے قریب تر اور ڈور سٹیپ پر فراہم کر کے نادرا اور قونصلیٹ نے بہترین عوامی سہولت فراہم کی ہے جس پر ناردرن ایمریٹس میں مقیم پاکستانی بے حد خوش ہیں اور امید کرتے ہیں کہ پاکستانی قونصلیٹ دبئی اور نادرا کی طرف سے یہ سہولت آئندہ بھی فراہم کی جاتی رہے گی.

Share On Social Media

KARACHI

سانحہ گُل پلازہ: 61 ہلاکتوں کی تصدیق، 88 افراد تاحال لاپتا، فائنل سرچ آپریشن کا حکم

کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گُل پلازہ میں پیش آنے والے

Read More

گُل پلازا میں آتشزدگی کے بعد ملحقہ رمپا پلازا غیر محفوظ قرار

کراچی کے گل پلازا میں پیش آنے والے ہولناک آتشزدگی کے واقعے کے بعد اس

Read More

TECHNOLOGY

کوڈنگ کرنے والے نیا کیریئر ڈھونڈ لیں‘، اے آئی انقلاب کے بعد وارننگ جاری

ٹیک کمپنیوں میں اے آئی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے باعث ملازمین کی نوکریاں ختم

Read More

دنیا بھر میں فیس بک کی سروسز متاثر، صارفین پریشان

دنیا بھر کے صارفین نے فیس بک کے کمپیوٹر براؤزر (جیسے Chrome، Edge وغیرہ) سے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.