ڈپلومیٹ بزنس کلب کے “Proud of UAE” بزنس فورم میں امارات کی ترقی کو خراجِ تحسین

خالد محمود گوندل

دبئی: ڈپلومیٹ بزنس کلب کے زیرِ اہتمام

“Proud of UAE” کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں کاروباری شخصیات، سرمایہ کاروں اور سفارت کاروں کے ساتھ اماراتی کومیونٹی اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے معزز مہمانوں نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوے ڈپلومیٹ بزنس کلب کی صدر ایمبسڈر جاوید ملک نہ متحدہ عرب امارت کی دانشمد قیادت کو سلام پیش کرتے ہوے کہا کہ متحدہ عرب امارات کاروبار سرمایا کاری اور تجارت کا ایک ایسا عالمی مرکز ہے جو دنیا بھر کے لوگ اپنے شعبوں میں کاروبار سرمایا کاری اور تجارت کو وسیع کتنے کے مواقع فراہم کرتا ہے. متحدہ عرب امارت میں 200 سے زائد ممالک کے افراد کو اپنے پیشے میں آگے بڑھنے، نئے کاروبار شروع کرنے اور اس میں مزید وسعت لانے کرنے بے شمار مواقع بھی حاصل ہیں۔ حکومت کی سرمایہ کار دوست پالیسیاں، کاروبار کے لیے آسان اور سازگار ماحول، گولڈن ویزا پروگرام، عالمی معیار کا انفراسٹرکچر، جدید سہولیات، مضبوط تجارتی رابطے، مستحکم معیشت’امن استحکام اور بہترین طرزِ زندگی متحدہ عرب امارات کو دنیا میں ایک منفرد اور ممتاز مقام دیتے ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ متحدہ عرب امارات کی دانشمندانہ، اور دوراندیش قیادت کے بہترین فیصلے اور پالیسیاں ہیں جنہوں نے ملک کو کاروبار، تجارت اور سرمایہ کاری، کا علمی مرکز بنا دیا ہے ۔ جاوید ملک نے مزید کہا کہ ڈپلومیٹ بزنس کلب کے آئندہ بھی “Proud of UAE” کے عنوان کے تحت بزنس کانفرس کا انعقاد کرتا رہے گا یہ متحدہ عرب امارت کی قیادت کو خراجِ تحسین اور سلام پیش کرنے کی یہ ایک چھوٹی سی کوشش اور متحدہ عرب امارت کے ساتھ ہماری محبت کا اظہار ہے

دیگر مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ متحدہ عرب امارات نے مختصر عرصے میں تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور اختراع کے میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں، جس کے باعث آج دنیا بھر کے سرمایہ کاروں کا اعتماد اس ملک پر مزید مضبوط ہوا ہے۔
تقریب میں برطانیہ، جرمنی روس ‘ فرانس ‘اٹلی بیلجیم ‘فرانس ‘چین ‘ برازیل ‘پاکستان ‘ مصر ‘ ازبکستان ‘آذربائیجان ‘ ترکی ‘ سنگاپور ‘اسپین ‘آسٹریلیا کے یلا متحدہ عرب امارت کے ممتاز شخصیات نے شرکے کی اور متحدہ عرب امارات کی قیادت کے وژن، ترقیاتی منصوبوں اور عالمی امن و رواداری کے فروغ کے لیے کیے جانے والے اقدامات سلام پیش کیا

Share On Social Media

KARACHI

مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کو حتمی شکل دے دی گئی

کراچی میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کے مرکزی جلوسوں کی سکیورٹی کو حتمی

Read More

خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کی چیئرمین شپ کے مضبوط امیدوار کون ہیں؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اندرونی تنظیمی معاملات اور طاقت کی کشمکش

Read More

TECHNOLOGY

گیمرز کا انتظار ختم ہونے کے قریب، جی ٹی اے 6 کے پری آرڈرز کی تاریخ سامنے آگئی

دنیا بھر میں مقبول ویڈیو گیم سیریز گرینڈ تھیفٹ آٹو (GTA) کے نئے ورژن GTA

Read More

آئی فون 18 خریداروں کے لیے بری خبر؟ ایپل نے اہم اشارہ دے دیا

دنیا بھر میں آئی فون کے شائقین ابھی آئی فون 18 سیریز کی رونمائی کا

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.