پاکستانی کوہ پیماؤں کی 2 اہم کامیابیاں: براڈ پیک اور خوسر گینگ کی چوٹیاں سر کرلیں

قراقرم ایکسپیڈیشنز کے مطابق 8 رکنی ٹیم نے 8,051 میٹر بلند براڈ پیک کامیابی سے سر کرلیا۔ ٹیم میں ارجنٹائن کے خوان پابلو تورو سمیت پاکستان کے احمد بیگ، رضوان داد، وقار علی، منصور کریم، نواز علی خان، مرزا علی اور زمان کریم شامل تھے۔

دوسری جانب الپائن کلب آف پاکستان کی دوسری ویمنز خوسر گینگ ایکسپیڈیشن کے تحت 8 پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے شگر ویلی میں واقع 6,040 میٹر بلند خوسر گینگ کی چوٹی سر کر لی۔

الپائن کلب کے سیکریٹری جنرل ایاز شگری نے کہا کہ یہ کامیابی پاکستانی خواتین کی ہمت، عزم اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کا ثبوت ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ستمبر میں کے ٹو بلتورو کلین اپ ایکسپیڈیشن بھی منعقد کی جائے گی۔

Share On Social Media

KARACHI

شدید گرمی، جسم کا درجہ حرارت 106 ڈگری تک جا سکتا ہے، این آئی ایچ نے ہیٹ اسٹروک سے بچنے کا علاج بتادیا

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ کے بڑھتے ہوئے اثرات کے باعث شدید گرمی

Read More

راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کی مبینہ فائرنگ، قانون نافذ کرنے والے چار اہلکار شہید

آزاد کشمیر کے علاقے راولاکوٹ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور کالعدم قرار دی

Read More

TECHNOLOGY

گوگل اور اسپیس ایکس کے درمیان 30 ارب ڈالر کا تاریخی اے آئی معاہدہ

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بڑھتی ہوئی مسابقت کے دوران گوگل نے ایلون مسک کی

Read More

موبائل سمز کی ملکیت ایک سال سے پہلے ختم نہیں ہوسکتی،

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہوا ہے جس میں کہا گیا کہ پاکستان ٹیلی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.