واشنگٹن امریکہ میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر شہباز علی حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے (انا للہ و انا الیہ راجعون)

امارات میں مقیم ممتاز پاکستانی ماہر تعلیم ثمینہ ناصر اور پی پی پی کے سینئر رہنما چودھری محمد ناصر کے داماد ڈاکٹر شہباز علی گزشتہ دنوں واشنگٹن امریکہ میں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے (انا للہ و انا الیہ راجعون)- ڈاکٹر شہباز علی کی عمر چالیس 40 سال تھی اور وہ واشنگٹن امریکہ کے ایک ہسپتال میں ڈاکٹر تھے-
ڈاکٹر شہباز علی کے سانحہ ارتحال پر ثمینہ ناصر اور چودھری محمد ناصر کے عزیز و اقارب، دوستوں ، پارٹی کارکنوں اور امارات میں مقیم ان کے حلقہ احباب نے اظہار تعزیت کرتے ھوئے مرحوم ڈاکٹر شہباز علی کی بخشش و مغفرت کے لیے دعا اور ان کی اہلیہ ڈاکٹر قرا ۃ العین سے اظہار ہمدردی کیا ہے-

Share On Social Media

KARACHI

تاجروں کا سانحہ گل پلازہ پر سوگ کا اعلان

سانحہ گل پلازہ پر کراچی تاجر اتحاد نے پیر کو یوم سوگ اور کراچی موبائل

Read More

TECHNOLOGY

یوٹیوب نے فری صارفین کے لیے بیک گراؤنڈ ویڈیو چلانے کا راستہ بند کر دیا

اگر آپ موبائل پر براؤزر کو منی مائز کر کے یا اسکرین لاک کر کے

Read More

یوٹیوب نے ایک کروڑ ڈالر آمدن والے 16 اے آئی چینلز ڈیلیٹ کر دیے

 یوٹیوب نے رواں سال مصنوعی ذہانت والے چینلز کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اے آئی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.