شادی پر انوکھی سلامی؛ دلہے کو 100 فٹ لمبے ہار کا تحفہ

اترپردیش: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر شادی کی ایک تقریب دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس کی وجہ دو دلہوں کو سلامی میں ملنے والے 100 فٹ لمبے ہار ہیں جن کی مالیت تقریباً 2 کروڑ بھارتی روپے بتائی جا رہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ غیر معمولی تحفہ بھارت کی […]
مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان 2 روزہ اجلاس آج سے اسلام آباد میں ہوگا

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی اسٹرٹیجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کا 2 روزہ اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے۔ اجلاس میں اجتماعی دفاعی وعدوں پر عمل درآمد، ممکنہ عسکری معاونت، انٹیلی جنس کے تبادلے اور فضائی دفاع کے […]
مولانا فضل الرحمان کی گرفتاری کا دعویٰ، لاہور پولیس کی تردید

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب گرفتار کر لیا گیا ہے، تاہم لاہور پولیس نے اس دعوے کو مسترد کردیا ہے۔ جے یو آئی لاہور کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات حافظ زین نے الزام عائد کیا کہ لاہور کے […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق

ٹوبہ ٹیک سنگھ: (دنیا نیوز) ٹوبہ ٹیک سنگھ میں رجانہ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 6 کمسن بچے، دو خواتین اور 3 مرد شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں […]
شہرِ قائد میں پانچ سال کے دوران عمارتیں گرنے کے 15 بڑے واقعات

شہرِ قائد میں پانچ سال کے دوران شہر قائد میں عمارتیں گرنے کے 15 بڑے واقعات رپورٹ ہوئے جن میں مجموعی طور پر 87 افراد جان سے گئے۔ ضلع جنوبی میں عمارتیں گرنے کے 3 واقعات میں 31 افراد جاں بحق ہوئے، ضلع کیماڑی میں عمارتیں گرنے کے 3 واقعات میں 23 افراد جاں بحق […]
بھارت میں پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز پر پابندی لگ گئی؟

پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کی عالمی ریلیز سے قبل بھارت میں تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستانی مواد بھارتی صارفین کے لیے دستیاب نہ بنائے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے […]