وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی: 

وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے۔

وزیراعظم کی کراچی آمد کے موقع پر پی این ایس قاسم پر گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔

وزیراعظم دورۂ کراچی کے دوران  پاکستان نیول اکیڈمی، پی این ایس رہبر میں منعقد ہونے والی 125ویں مڈشپ مین اور 33ویں شارٹ سروس کمیشن (SSC) کورس کی پاسنگ آؤٹ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

وزیراعظم کے دورۂ کراچی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

ایران سے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا اہم دورہ

کراچی: ایران سے اعلیٰ سطح کے تجارتی وفد کا فیڈریشن ہاؤس، کراچی کا اہم دورہ:

Read More

TECHNOLOGY

دنیا کے ڈیجیٹل نظام خطرے میں، اے آئی سے ہونے والے سائبر حملے بے قابو، گوگل کی وارننگ

گوگل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی سائبر ہیکنگ تیزی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.