جی ٹی اے 6 کا جنون، کمپنی نے ملازمین کو گیمز کھیلنے کے لیے چھٹی دےدی

معروف ٹیکنالوجی کمپنی لاجٹیک نے ویڈیو گیم گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 (جی ٹی اے 6) کی ریلیز سے قبل اپنے تقریباً 7 ہزار ملازمین کو ایک دن کی چھٹی دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ اپنی پسندیدہ گیمز کھیلنے کے لیے وقت نکال سکیں۔ کمپنی نے اس اقدام کو ’لوگی گیم ڈے‘ کا نام […]
آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی 2026 کی ٹرافی کی رونمائی

متحدہ عرب امارات میں 12 تا 25 نومبر منعقد ہونے والی آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی 2026 کی چمکتی دمکتی ٹرافی کی منگل کو رونمائی ہوگئی۔ ٹرافی کی رونمائی تمام 10 شریک ٹیموں کی کپتانوں نے کی جن میں پاکستان کی منیبہ علی بھی شامل تھیں۔ 10 ٹیمیں، 30 میچز 30 میچوں پر […]
سپین میں مہنگائی کے خلاف عام ہڑتال، بارسلونا میں جھڑپیں، درجنوں افراد گرفتار

) سپین میں 14 برس بعد ہونے والی پہلی ملک گیر عام ہڑتال کے دوران بارسلونا میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جبکہ ملک بھر میں لاکھوں کارکنوں سے وابستہ یونینوں کی اپیل پر ہزاروں افراد نے رہائش کے بڑھتے بحران اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کیا۔ دارالحکومت میڈرڈ میں تقریباً ایک لاکھ […]
امریکی نائب صدر کا ایران کے ساتھ خود براہِ راست مذاکرات پر غور

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست مذاکرات کرنے پر غور کر رہے ہیں، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انہیں ایرانی حکام سے مذاکرات کا اختیار بھی دے دیا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے معاونین اور بعض عالمی رہنماؤں […]
ویکسین خریداری کے معاملے پر وزارت صحت کو اعتماد میں لیے بغیر کارروائی ہوئی، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ویکسین کی خریداری کے معاملے میں متعلقہ حکام نے وزارت صحت کو اعتماد میں لیے بغیر کارروائی کی، جس پر وزیراعظم کی قائم کردہ اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش کی۔ وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے […]
دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ پاکستان کے امن واستحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، دہشت گردی کے عفریت کے مکمل خاتمے کیلئے حکومت پرعزم ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کوہاٹ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی، شہید ڈی ایس پی حیدر زمان سمیت 10 پولیس اہلکاروں کو خراج […]