معروف یوٹیوبر مسٹر بِیسٹ نے 50 کروڑ سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور کر لیا

دنیا کے معروف یوٹیوبر مسٹر بِیسٹ یوٹیوب کی تاریخ میں 50 کروڑ سبسکرائبرز کا سنگِ میل عبور کرنے والے پہلے کریئیٹر بن گئے ہیں۔

یہ تاریخی لمحہ ایک لائیو اسٹریم کے دوران آیا جسے دنیا بھر میں لاکھوں شائقین نے دیکھا۔ اس کامیابی کے ساتھ مسٹر بیسٹ نے ڈیجیٹل کانٹینٹ کی دنیا میں ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

اپنے شاندار چیلنجز، کروڑوں ڈالر کے انعامات اور فلاحی منصوبوں کے لیے مشہور مسٹر بِیسٹ نے اس موقع پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا اور اپنے یوٹیوب کے سفر کو یاد کیا۔

انہوں نے بتایا کہ کس طرح ایک چھوٹے سے شہر میں محدود وسائل کے ساتھ ویڈیوز بنانے والا نوجوان آج یوٹیوب کا سب سے زیادہ سبسکرائب کیا جانے والا انفرادی کریئیٹر بن چکا ہے۔

مسٹر بیسٹ نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری بھی دی کہ 50 کروڑ سبسکرائبرز مکمل ہونے کی خوشی میں ایک خصوصی اور دھماکے دار ویڈیو جلد ریلیز کی جائے گی جس میں پہلے سے بھی بڑے اور حیران کن منصوبے دیکھنے کو ملیں گے۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی، بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 100 افراد بحفاظت نکال لیے گئے

شہر قائد کے علاقے بلوچ کالونی پل کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک

Read More

سپریم کورٹ کی ہدایات پر صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ سے 1 ارب کی عمارت واگزار

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ایف آئی اے اور متروکہ وقف املاک بورڈ

Read More

TECHNOLOGY

پلیز، تھینک یو یا کچھ اور بھی: چیٹ بوٹس سے عمدہ کام کروانے کے طریقے کیا ہیں؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹس کے استعمال میں تیزی سے اضافہ ہو رہا

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.