واٹس ایپ، انسٹا اور فیس بک صارفین پیسے دینے کیلئے ہوجائیں تیار!

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے اپنے ذیلی پلیٹ فارمز واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک صارفین سے پیسے وصول کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

کمپنی کی جانب سے اپنے تمام پلیٹ فارمز کے ’پریمیم‘ ورژنز متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے، جہاں صارفین ماہانہ فیس دے کر اضافی فیچرز اور خاص سہولیات حاصل کر سکیں گے۔

اطلاعات کے مطابق فیس بک اور انسٹاگرام کی سبسکرپشن 3.99 ڈالر ماہانہ ہوگی جبکہ واٹس ایپ کے لیے 2.99 ڈالر الگ سے ادا کرنے ہوں گے۔ یعنی ہر ایپ کی فیس علیحدہ ہوگی۔

فی الحال یہ اضافی فیچرز محدود ہیں لیکن کمپنی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں مزید جدید فیچرز شامل کیے جائیں گے۔

انسٹاگرام کے پریمیم صارفین یہ دیکھ سکیں گے کہ ان کی اسٹوری کتنی بار دوبارہ دیکھی گئی، البتہ یہ معلوم نہیں ہوگا کہ کس نے دیکھی۔

علاوہ ازیں اسٹوریز کو 24 گھنٹے مزید برقرار رکھا جا سکے گا، ہر ہفتے ایک خاص اسٹوری کو اضافی پروموشن ملے گی، اسٹوری کو بغیر ویور لسٹ میں نام ظاہر کیے پری ویو کیا جا سکے گا اور ویورز کی لسٹ میں مخصوص افراد کو سرچ کرنے کی سہولت بھی ہوگی۔

Share On Social Media

KARACHI

عوام دوست منڈی میں رونقیں عروج پر،جانوروں کی تعداد 80 ہزار

)ناردرن بائی پاس پر قائم ’عوام دوست مویشی منڈی‘ میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ

Read More

ہزاروں ای چالان اصل مالکان تک نہیں پہنچ سکے

بھاری ای چالان کے باوجود سنگین ٹریفک خلاف ورزیوں کو نہ روکا جاسکا۔ٹریفک پولیس کی

Read More

TECHNOLOGY

مشہور سرچ انجن 30 سال بعد باضابطہ طور پر بند

انٹرنیٹ کی دنیا کا ایک انقلابی سرچ انجن Ask.com تقریباً 30 سال بعد باضابطہ طور پر بند

Read More

نوجوانوں کی ڈیجیٹل مہارتوں کا ڈیٹا: پاکستان میں پہلی بار آئی ٹی مردم شماری کا فیصلہ

: وفاقی حکومت نے ملک میں پہلی مرتبہ آئی ٹی مردم شماری کروانے کا اصولی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.