پاکستان کی سعودی عرب پر کیے گئے ڈرون حملوں کی مذمت، اظہار یکجہتی

پاکستان نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب پر کیے گئے ڈرون حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ سعودی عرب پر ہونے والے حملے مملکت کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی سنگین خلاف ورزی ہیں اور یہ خطے کے امن و استحکام کو مزید نقصان پہنچانے کی کوشش معلوم ہوتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور عوام پاکستان اس مشکل وقت میں سعودی عرب کی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور مملکت کی سلامتی، امن اور خوشحالی کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

وفاقی وزرا کے غیر ذمہ دارانہ بیانات سے آزاد کشمیر کا معاملہ پیچیدہ ہورہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے حالیہ بحران

Read More

کراچی پورٹ کا ایک اور اعزاز، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ہزار الیکٹرک گاڑیاں پہنچ گئیں

کراچی پورٹ کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا ہے جہاں گاڑیوں کی ترسیل کرنے والا

Read More

TECHNOLOGY

اینڈرائیڈ فون کے 3 سیفٹی فیچرز آپ کی جان بچا سکتے ہیں، ابھی آن کریں

آج کل موبائل فون ہماری زندگی کا سب سے اہم حصہ بن چکا ہے۔ فون

Read More

مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس اداروں کی سکیورٹی کا نظام تبدیل کررہے ہیں، ماہرین

مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس خاموشی سے کاروباری اداروں کے نظام میں سب سے زیادہ فعال

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.