امریکا چین سائبر جنگ میں شدت، چینی ہیکرز نے امریکی ماہرین کو چکرا کر رکھ دیا

چین سے تعلق رکھنے والے سائبر ہیکرز نے امریکی مصنوعی ذہانت ’اے آئی‘ پالیسی سے متعلق حساس معلومات اور ای میلز چرانے کے لیے سابق امریکی اعلیٰ عہدیدار کا سوانگ رچا کر تھنک ٹینکس اور یونیورسٹیوں کے ماہرین کو نشانہ بنایا ہے۔ سائبر سیکیورٹی کمپنی ’پروف پوائنٹ‘ کی رپورٹ کے مطابق اس کارروائی کا مقصد […]
اے آئی ماڈلز کو درد محسوس ہونے کا دعویٰ، تجربے نے نئی بحث چھیڑ دی

اے آئی کو درد محسوس ہونے کے دعوے نے نئی بحث چھیڑ دی ہے، ایک انجینئر نے حالیہ تحقیق میں سامنے آنے والے ‘درد کے سگنل’ کو استعمال کرتے ہوئے مقامی اے آئی ماڈلز کے ساتھ ایسا تجربہ کیا جسے ‘اے آئی ٹارچر چیمبر’ کا نام دیا گیا، تاہم اس تجربے سے یہ ثابت نہیں […]
ریاست ہے تو سیاست، جمہوریت اور ہم سب ہیں، دہشتگردوں کی سہولتکاری اب نہیں چلے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر کا سخت پیغام

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے خیبر پختونخوا حکومت کی دہشتگردی کے خلاف مجرمانہ غفلت اور سستی پر چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے دوٹوک پیغام دیا ہے کہ سیاست کی آڑ میں دہشتگردوں کی سہولت کاری اب مزید برداشت نہیں کی جائے گی۔ تجزیہ کاروں کا کہنا […]
کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے مکمل شیڈول کا اعلان، پاکستان، بھارت گروپ میچ 10 اکتوبر کو ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا میں شیڈول مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے مکمل شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کا باقاعدہ آغاز 2 اکتوبر سے ہوگا جبکہ فائنل 21 نومبر کو کھیلا جائے گا۔ افریقی سرزمین پر طویل عرصے بعد کرکٹ کے سب سے بڑے میلے […]
حکومتی اتحادی کمیٹی آج پاکستان تحریک انصاف قیادت سے ملاقات کرے گی

حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے لیے قائم مشترکہ کمیٹی آج پی ٹی آئی قیادت سے ملاقات کرے گی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان گزشتہ روز ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات میں پی ٹی آئی سے بات چیت کے لیے مشترکہ کمیٹی […]
ستمبر میں مہنگائی کی شرح کم، خوراک سستی، مگر بجلی اور ایندھن کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ

پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کے مطابق غذائی اجناس کی قیمتوں میں سست روی کے باعث ستمبر 2026 میں ملک میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے تحت مہنگائی کی شرح گھٹ کر 10.3 فیصد پر آ گئی ہے، جو اگست میں 11.1 فیصد تھی۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و […]
معرکہ حق میں پاک افواج کی تاریخی فتح کی یادگار 3 اکتوبر کو عوام کے لیے کھول دی جائے گی

معرکہ حق میں پاک افواج کے عزم و شجاعت اور دشمن کے خلاف کامیابی کی علامت ’یادگار فتح‘ کو 3 اکتوبر کو ایک شاندار تقریب میں عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ معرکہ حق کی فتح کو اجاگر کرنے کے لیے یادگار فتح پر پروجیکشن میپنگ کا جدید نظام بھی نصب کیا گیا ہے، […]
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات، وائٹ ہاؤس نے تصاویر جاری کردیں

وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہم ملاقات کی تصاویر جاری کردی ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دی گئی امریکی صدر کی استقبالیہ ضیافت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی۔ وائٹ ہاؤس […]