ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے: جے ڈی وینس

     امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تہران کی تازہ تجویز کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

    وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ میرا خیال ہے ہم پیشرفت کر رہے ہیں، بنیادی سوال یہ ہے کہ کیا ہم اتنی پیشرفت کر پائیں گے جو صدر کی مقرر کردہ ریڈ لائن کو پورا کر سکے؟۔

    انہوں نے مزید کہا کہ صدر ٹرمپ کی ریڈ لائن بالکل واضح ہے، انہیں اس بات کا مکمل یقین ہونا چاہیے کہ ایسے مؤثر حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں جن کے تحت ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کر سکے۔

    Share On Social Media

    KARACHI

    اسلحہ ساتھ رکھنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

    سندھ حکومت نے کمپیوٹرائزڈ لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والے شہریوں کے لیے اہم فیصلہ کر

    Read More

    TECHNOLOGY

    آئی فون صارفین ہوشیار! جدید اسپائی ویئر کا انکشاف

    ماہرین نے ایک نہایت طاقتور اسپائی ویئر کی نشاند ہی کی ہے جو ممکنہ طور

    Read More

    TRENDING VIDEOS

    LATEST

    ENTERTAINMENT

    ENTERTAINMENT

    roznama jazba

    Roznama Jazba is a news updated with multiple news

    & informative blogs holding valueablle material for all class of society.