بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم سے غیر قانونی کٹوتی کی شکایت کیسے درج کرائیں؟

سندھ کے شہر پنوعاقل میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی امدادی رقم سے غیر قانونی کٹوتی کی شکایات پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک ڈیوائس ہولڈر ایجنٹ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے جانے والے ملزم کی شناخت محمد اسلم انڈھڑ کے نام سے ہوئی ہے، […]
واٹس ایپ بزنس سے متعلق غلط معلومات فراہم کرنے پر میٹا کو برطانیہ میں 4 لاکھ 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

برطانوی میڈیا کے نگران ادارے آف کام نے واٹس ایپ بزنس سروس سے متعلق سرکاری تحقیقات کے دوران بار بار غلط اور نامکمل معلومات فراہم کرنے پر ٹیکنالوجی کمپنی میٹا پر 4 لاکھ 50 ہزار پاؤنڈ جرمانہ عائد کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق میٹا نے ٹیلی کمیونی کیشنز مارکیٹ کے جائزے کے دوران واٹس […]
پاکستان نے اپنا معدنی خزانہ کھول دیا، ریکوڈک سے ریفائننگ تک دنیا سرمایہ کاری کر رہی ہے

پاکستان کے پاس 92 معروف معدنیات ہیں پھر بھی صرف 52 استعمال میں ہیں اور کان کنی نے تاریخی طور پر جی ڈی پی کا 3 فیصد سے بھی کم حصہ دیا ہے۔ ہم خزانے کے ڈبے پر بیٹھے تھے اور جیبوں میں چینج تلاش کر رہے تھے۔ آئی سی ایم اے کا اندازہ ہے […]
یو اے ای میں خوفناک حادثہ، 14 افراد جاں بحق اور پاکستانیوں سمیت 30 زخمی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر فجیرہ میں پیش آنے والے ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور 30 دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔ جمعرات کی رات پیش آنے والے اس خوفناک حادثے میں 18 گاڑیاں اور پانچ ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، جس کی وجہ سے کئی […]
ایران سے کسی ڈیل کی ضرورت نہیں، جے ڈی وینس امن معاہدے کی کوشش کے بجائے ملک میں کرپشن پر توجہ دیں، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے نائب صدر جے ڈی وینس کو ایران کے ساتھ امن معاہدے کی کوشش کے بجائے امریکا کے اندر کرپشن پر توجہ دینی چاہیے۔ انہوں نے ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں کہا کہ ہمیں ایران سے کسی ڈیل کی ضرورت نہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید […]
سوتے ہی اچانک جھٹکا کیوں لگتا ہے، یہ کیفیت کیا ہے اور اس سے کیسے بچیں؟

کیا کبھی آپ کے ساتھ ایسا ہوا ہے کہ آپ بستر پر لیٹے ہوں، نیند آنے ہی والی ہو اور اچانک جسم کو ایک زور دار جھٹکا لگے؟ کبھی یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی اونچی عمارت، پہاڑ یا گہری کھائی سے نیچے گر رہے ہوں تو کبھی ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے […]
محسن نقوی کا نواب شاہ کا اچانک دورہ، صدر آصف علی زرداری کو اہم پیغام پہنچایا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نواب شاہ کا دورہ کرکے صدر مملکت آصف علی زرداری کو اہم پیغام پنچا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز محسن نقوی نے اچانک نواب شاہ کا دورہ کیا اور صدر مملکت آصف علی زرداری سے زرداری ہاؤس میں تقریباً ایک گھنٹے طویل ملاقات کی، جس […]