معرکہ حق: اوورسیز پاکستانیوں کا ملک سے والہانہ محبت کا اظہار

آپریشن بنیان المرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے اپنے وطن سے والہانہ محبت اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

ملک سے والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ دشمن کی کوئی بھی چال، فریب یا دھوکہ دہی پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، ہم سرحدوں سے دور سہی مگر ہمارے دل ہمیشہ وطن کے ساتھ دھڑکتے ہیں۔

اوورسیز پاکستانیوں نے کہا کہ ہم دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں، ہماری پہچان صرف پاکستان ہے، انہوں نے اس عزم کا اظہار بھی کیا کہ ہر مشکل اور ہر طوفان میں ہم اپنے ملک کے ساتھ کھڑے ہیں۔

دیارِ غیر میں مقیم پاکستانیوں کی مادروطن سے محبت اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ قوم متحد اور ناقابلِ شکست ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

کراچی: فیملی پر تشدد، ایس ایس پی کورنگی اور دیگر پولیس افسران غفلت کے مرتکب قرار

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بااثر خاتون اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے بہن

Read More

کراچی: ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار، متاثرہ کا بیان ریکارڈ

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں ساحل کے قریب نوجوان پر مبینہ تشدد کے

Read More

TECHNOLOGY

کیا ایف آئی اے کو شہریوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک براہِ راست رسائی مل گئی؟

زنیرہ رفیع وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس کے

Read More

پرانے فون کی دھیمی ہوتی آواز کو دوبارہ تیز کرنے کا طریقہ

آج کے دور میں موبائل فون صرف بات چیت کے لیے استعمال نہیں ہوتا بلکہ

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.