عوام دوست منڈی میں رونقیں عروج پر،جانوروں کی تعداد 80 ہزار

)ناردرن بائی پاس پر قائم ’عوام دوست مویشی منڈی‘ میں جانوروں کی آمد کا سلسلہ 27 ویں روز بھی تیزی سے جاری ہے، جہاں ملک بھر سے بیوپاری اپنے بہترین مویشی لے کر پہنچ رہے ہیں تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر منڈی طارق تنولی کا کہنا ہے کہ منڈی میں گائے، بیل، بکروں اور اونٹوں کی تعداد اب 80 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے، ملک کے مختلف اضلاع سے جانوروں کی آمد کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، شہریوں کی بڑی تعداد خریداری اور تفریح کے لیے منڈی کا رخ کر رہی ہے، ویکینڈ کے موقع پر فوڈ اسٹریٹ پر خصوصی ‘قوالی نائٹ’ کا اہتمام کیا گیا ہے، معروف قوال اکبر خمیسو خان آج رات اپنے سحر انگیز کلام سے شہریوں کے دل گرمائیں گے، انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز کی طرح آج اور کل بھی ہزاروں شہریوں کی قوالی نائٹ میں شرکت متوقع ہے، مویشی منڈی میڈیا سیل کے مطابق شہری آن لائن پاسز کے لیے ویب سائٹ aughub.pk پر رجوع کر سکتے ہیں ، ٹھیکیدار عدنان کے مطابق شہری اپنی سہولت کے لیے پارکنگ ایریا میں قائم ونڈوز سے بھی بروقت پاسز حاصل کر سکتے ہیں

Share On Social Media

KARACHI

امریکا ایران مذاکرات: امریکی سیکیورٹی ٹیم کے خصوصی طیارے پاکستان پہنچ گئے

پاکستان میں ایران اور امریکا کے درمیان مجوزہ مذاکرات کے دوسرے دور کے سلسلے میں

Read More

کراچی سے پہلی حج پرواز 160 عازمین کے ساتھ حجازِ مقدس روانہ

ملک بھر کے ہوائی اڈوں سے حج پروازوں کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا، کراچی

Read More

TECHNOLOGY

واٹس ایپ کی نیا پیڈ سبسکرپشن فیچر متعارف کرانے کی تیاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے ایک نیا پیڈ سبسکرپشن فیچر متعارف

Read More

اے آئی چیٹس قانونی ثبوت بن سکتی ہیں، وارننگ جاری

ٹیکنالوجی کے تیزی سے فروغ کے ساتھ ماہرین نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) چیٹ بوٹس

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.