سیال کینیڈا 2026ء؛ فوڈ نمائش میں پاکستانی مصنوعات نے بھرپور توجہ حاصل کرلی

مونٹریال میں منعقدہ سیال کینیڈا 2026 فوڈ پروڈکٹس نمائش میں پاکستان پویلین میں 6 نمایاں نمائش کنندگان نے شرکت کی، جہاں پاکستان کی متنوع اور اعلیٰ معیار کی غذائی مصنوعات پیش کی گئیں۔

شمالی امریکا کے خطے کی سب سے بڑی فوڈ اینڈ بیوریج نمائش سیال کینیڈا میں پاکستان پویلین کا افتتاح ہائی کمشنر محمد سلیم نے کیا۔

ہائی کمشنر محمد سلیم، قونصل جنرل فیصل ابرو اور ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کونسلر الطمش جنجوعہ نے کینیڈین وفاقی اور کیوبیک حکومت کے معززین سمیت نجی شعبے کے نمائندگان کو پاکستان پویلین کے مختلف اسٹالز کا دورہ کرایا۔

تین روزہ نمائش (29 اپریل تا یکم مئی 2026) میں بھرپور شرکت نے کینیڈا کو غذائی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے میں پاکستان کی گہری دلچسپی کو اجاگر کیا۔

اس ایونٹ نے برآمد کنندگان کو بین الاقوامی خریداروں اور ایگری فوڈ انڈسٹری کے اسٹیک ہولڈرز سے رابطے کا پلیٹ فارم فراہم کیا ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

خالد مقبول صدیقی اور مصطفیٰ کمال کے علاوہ ایم کیو ایم پاکستان کی چیئرمین شپ کے مضبوط امیدوار کون ہیں؟

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اندرونی تنظیمی معاملات اور طاقت کی کشمکش

Read More

کراچی میں ٹرانسپوٹرز کی ہڑتال جاری، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث گزشتہ دو

Read More

TECHNOLOGY

مائیکروسافٹ آؤٹ لک اور ون ڈرائیو صارفین سائبر حملوں کی زد میں

امریکی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف بی آئی) نے مائیکروسافٹ 365 سروسز استعمال کرنے والے صارفین،

Read More

فیفا ورلڈ کپ 2026:  میٹا نے انسٹاگرام، واٹس ایپ اور فیس بک کے نئے فیچرز متعارف کرا دیے

میٹا نے فیفا ورلڈ کپ کے لیے انسٹاگرام، واٹس ایپ، فیس بک، میسنجر اور تھریڈز

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.