استعمال شدہ موبائل اور اسیسریز کی درآمد پر بڑھائی گئی ڈیوٹیز واپس لے لی گئی

ایف بی آر نے استعمال شدہ موبائل فونز اور اسیسریز کی کمرشل درآمد پر اہم فیصلہ کر لیا ، کسٹم نے استعمال شدہ موبائل اور اسیسریز کی درآمد پر بڑھائی گئی ڈیوٹیز واپس لے لی۔

استعمال شدہ موبائل فونز اور اسیسریز کی کسٹم ویلیوایشن 25 ڈالر سے لیکر 110 ڈالر تک بڑھادی گئی تھی، ایف بی آر کے مطابق استعمال شدہ موبائل فونز اور اسیسریز کی درآمد پرانی ویلیوایشن پر تاحکم ثانی جاری رہے گی۔

کراچی الیکٹرانکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر رضوان عرفان کا کہنا ہے کہ معاملہ عدالت میں تھا، ڈیوٹیز نہیں بڑھ سکتی تھیں۔ پرانی ڈیوٹیز پر درآمد سے اب استعمال شدہ موبائل فونز اور اسیسریز مہنگی نہیں ہوں گی۔ ڈائریکٹوریٹ آف کسٹم کراچی نے تمام ڈرائی پورٹس اور درآمدی پوائنٹس کو فیصلے سے مطلع کردیا ہے۔

Share On Social Media

KARACHI

گل پلازہ متاثرین کے لیے ایکسپو سینٹر میں بازار قائم، عید تک دکانیں بحال ہو جائیں گی، شرجیل میمن

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار نے ایکسپو سینٹر

Read More

TECHNOLOGY

واٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا اے آئی ٹول متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا اے آئی ٹول متعارف

Read More

اوپن اے آئی بچوں کی خفیہ فنڈنگ کے الزام کی زد میں

اوپن اے پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے بچوں کی حفاظت سے

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.