فولڈایبل آئی فون ‘ڈؤو’ کے ڈسپلے میں خرابیاں: ایپل کا متاثرہ فونز مفت تبدیل کرنے کا اعلان

فولڈنگ اسمارٹ فونز کی مارکیٹ میں ایپل کی آمد کو اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، تاہم پہلے ہی ہفتے میں اس کے نئے آئی فون کو اسکرین کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کمپنی نے خرابی کی تصدیق کرتے ہوئے متاثرہ فونز تبدیل کرنے کی پیشکش کی ہے۔ برطانوی خبر رساں […]
ہمارا اے آئی حیاتیاتی ہتھیار بنانے سے لے کر انسانوں کو بلیک میل تک کر سکتا ہے: اینتھروپک

آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مبنی چیٹ بوٹ ’کلاڈ‘ تیار کرنے والے امریکی ادارے ’اینتھروپک‘ کی تقریباً 100 صفحات پر مشتمل دستاویزات میں اعتراف کیا گیا ہے کہ اس کی ٹیکنالوجی حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری، ہیکنگ، معاشی سائبر جرائم اور انسانی کنٹرول سے باہر ہونے جیسے ہولناک خطرات کا سبب بن سکتی ہے۔ سرمایہ کاروں کے […]
اسرائیلی جاسوس کمپنی اسٹار لنک صارفین کی جاسوسی کر رہی ہے: ٹیک ماہرین کا انکشاف

سیٹلائٹ انٹرنیٹ نے ان علاقوں میں بھی رابطے ممکن بنائے ہیں جہاں روایتی انٹرنیٹ سروسز دستیاب نہیں یا ان پر پابندیاں عائد ہیں۔ تاہم، اس ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ صارفین کی شناخت اور ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے خدشات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ سائبر سیکیورٹی ماہرین نے انکشاف کیا […]
اسرائیلی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں نیتن یاہو بلاک کو بڑا دھچکا؛ عرب جماعتوں کی تاریخی نشستیں

اسرائیل میں منعقد ہونے والے انتہائی اہمیت کے حامل عام انتخابات کے بعد پولنگ کے بعد موصول ہونے والے ایگزٹ پولز اور ابتدائی نتائج نے ملک میں ایک نئے سیاسی بحران اور تعطل کی نشاندہی کر دی ہے۔ ان انتخابات میں بنجمن نیتن یاہو کے بلاک کو شدید دھچکا لگا ہے۔ سیکیورٹی خدشات اور غصے […]
ایران جنگ پر امریکا کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

ایران کے خلاف جنگ پر امریکی فوج کے اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے، جو جولائی میں محکمہ دفاع کے تخمینے سے 25 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پینٹاگون کے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ جنگ میں استعمال ہونے والے اسلحے کی جگہ نئے ہتھیار […]
پاکستان میں آبی ذخائر، آبپاشی اور سیلاب سے تحفظ کے منصوبوں پر آئندہ 10 سال میں 18 ارب ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ

پاکستان نے آئندہ 10 سال کے دوران آبی ذخائر، آبپاشی کے نظام اور سیلاب سے تحفظ کے منصوبوں پر 18 ارب ڈالر خرچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس کا مقصد پانی کے بہتر استعمال، زرعی ضروریات کے لیے دستیابی میں اضافے اور پانی کی قلت پر قابو پانا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منصوبہ […]
ادویات کی برآمدات 30 فیصد کم ہو کر تین سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں

مالی سال 2026 کے دوران پاکستان کی ادویات کی برآمدات 30 فیصد کمی کے بعد تین سال کی کم ترین سطح پر رہیں۔ پاکستان فارماسیوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی پی ایم اے) نے پاک افغان سرحدی بندش کے باعث پاکستانی ادویات کی افغان مارکیٹ میں ترسیل رکنے، تیل کی قیمتوں میں اضافے کو اس کمی […]
امیرِ جماعتِ اسلامی کا وزیرِاعظم سے ملاقات کے بعد نومبر میں لانگ مارچ کا اعلان

جماعت اسلامی نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ پورا نہ ہونے کی صورت میں نومبر کے وسط میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد کہا ہے کہ حکومت نے مزید 7 سے 10 روز […]