پاکستان، عالمی سیاست کا نیا مرکز

عالمی سیاست میں بعض اوقات کچھ فیصلے ایسے ہوتے ہیں جن کی بظاہر اہمیت نظر نہیں آتی لیکن ان کے نتائج عالمی سیاسی منظرنامے پرکوئی بھی ریاست جب کسی عالمی مسئلے میں فریق بنتی ہے یا کسی بھی مسئلے سے اس ریاست کے مفادات پر ضرب لگتی ہے تو اس کا ردعمل انتہائی اہم ہوجاتا ہے۔ عالمی مسائل میں واضح موقف، بہترین سفارتی حکمت عملی، علاقائی توازن میں اپنا کردار، معاشی مفادات کا تحفظ اور مستقبل کی سمت کا درست تعین ایسے عوامل ہیں جن پر توجہ مرکوز رکھنا کسی بھی ریاست کی بنیادی ذمے داری ہوتی ہے۔

آبنائے ہرمز کی بندش کے حوالے سے بحرین کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرارداد اور اس قرارداد پر ووٹنگ کے عمل سے پاکستان کی غیر حاضری کو ہمارے کچھ اپنے ہی غیر ذمے دارانہ سفارتکاری سے تعبیر کر رہے ہیں اور اس کو خلیجی ممالک اور بالخصوص متحدہ عرب امارات سے دوری گردان رہے ہیں۔ حالانکہ یہ معروضی حالات میں بہترین سفارت کاری اور حکمت عملی کا مظہر تھا۔

سلامتی کونسل میں جہاں مستقل رکنیت رکھنے والے چین، روس، امریکا، برطانیہ اور فرانس کو عالمی سیاست میں مرکزیت حاصل ہے۔ اور سلامتی کونسل میں ہونے والا ہر فیصلہ پوری دنیا پر بطور مجموعی اثرات رکھتا ہے۔ ایسی صورتحال میں بحرین کی قرارداد پر روس اور چین کا اپنا ویٹو اختیار استعمال کرنا اور پاکستان کا کولمبیا کے ساتھ ووٹنگ سے غیر حاضر رہنا ایسا عمل ہے جس نے عالمی برادری کی توجہ اپنی جانب کرلی۔ انتہائی دور رس ہوتے ہیں۔

Share On Social Media

KARACHI

اسلحہ ساتھ رکھنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

سندھ حکومت نے کمپیوٹرائزڈ لائسنس یافتہ اسلحہ رکھنے والے شہریوں کے لیے اہم فیصلہ کر

Read More

کراچی، پولیو مہم کی فول پروف سیکیورٹی کیلیے 7 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات

شہر قائد میں 2 تا 8 فروری 2026 جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم کے

Read More

TECHNOLOGY

صحافی نے بڑے چیٹ بوٹس کو غلط معلومات دینے پر مجبور کر دیا، کیسے اور مقصد کیا تھا؟

ایک ٹیکنالوجی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے محض 20 منٹ میں مصنوعی ذہانت کے بڑے ٹولز کو غلط معلومات دینے پر مجبور

Read More

بھارت کی اے آئی سمٹ مذاق بن گئی؛ بل گیٹس سمیت کئی نامور شخصیات کا شرکت سے انکار

بھارت میں جاری پانچ روزہ ’انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ‘ اس وقت شدید تنقید کی

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.