گھر میں وائی فائی سے لے کر موبائل کی اسٹوریج تک، ٹیکنالوجی کے 9 مسائل چند منٹ میں کیسے حل کریں؟

گھروں میں استعمال ہونے والی جدید ٹیکنالوجی زندگی کو آسان ضرور بناتی ہے لیکن بعض اوقات انٹرنیٹ کی کم رفتار، موبائل فون کی محدود اسٹوریج، ٹی وی کی ناقص آواز اور پاس ورڈ بھول جانے جیسے مسائل پریشانی کا سبب بن جاتے ہیں۔ تاہم کچھ مسائل ایسے بھی ہیں جن کو بآسانی حل کیا جاسکتا […]
خلائی مشن میں ’پے لوڈ اسپیشلسٹ‘ کتنا اہم ہوتا ہے؟، محمد ذیشان علی کی خلا میں اہم ذمہ داریوں کی تفصیل جاری

پاکستان کے پہلے خلا باز محمد ذیشان علی تاریخی خلائی مشن میں بطور ’پے لوڈ اسپیشلسٹ‘ حصہ لے رہے ہیں، جن کی بنیادی ذمہ داری خلائی جہاز میں موجود مخصوص سائنسی آلات اور تجربات کو کامیابی سے پایہ تکمیل تک پہنچانا ہے۔ پے لوڈ اسپیشلسٹ کون ہوتا ہے؟ خلائی مشنز کی اصطلاح میں ’پے لوڈ‘ […]
سعودی دارالحکومت ریاض کے مالیاتی مرکز پر پھر حملہ

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مالیاتی مرکز کو ایک ہفتے کے دوران دوسری بار نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق تین عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ منگل کو ایک نامعلوم نوعیت کا پروجیکٹائل ریاض کی بلند ترین عمارت سے ٹکرایا۔ اس عمارت میں میں سعودی […]
پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز کے ٹریلر کی لانچنگ تقریب، فواد خان، صنم سعید سمیت کئی ستاروں کی شرکت

پاکستان کی پہلی نیٹ فلکس اوریجنل سیریز ’جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو‘ کا آفیشل ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ ریلیز کے لیے ریڈ کارپیٹ تقریب کراچی کے تاریخی موہٹہ پیلس میں منعقد ہوئی جہاں ہم ٹی وی نیٹ ورک کی بانی سلطانہ صدیقی، چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) درید قریشی، سیریز کی […]
ذیشان علی کا خلا میں تاریخی سفر، استقبال کے لیے نہاری، قورمہ اور بٹر چکن تیار

چین کے تیانگونگ خلائی اسٹیشن پر پہلے غیر ملکی مہمان پاکستانی خلا باز محمد ذیشان علی کے استقبال کے لیے 100 سے زائد اقسام کے حلال کھانوں پر مشتمل خصوصی مینیو تیار کیا گیا ہے، جس میں بیف نہاری، لیمب قورمہ، مصالحے دار چنے اور بٹر چکن سمیت پاکستانی اور جنوبی ایشیائی پکوان شامل ہیں۔ […]
لاہور میں ٹریک لیس ٹرام آئندہ ہفتے سڑکوں پر آنے کو تیار

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب جدید ترقی اور مستقبل کی ٹیکنالوجی کے ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، لاہور میں ٹریک لیس ایس آر ٹی (SRT) ٹرام کی آمد اس سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے، جو آئندہ ہفتے شہر کی سڑکوں پر چلنا شروع ہوگی۔ سماجی […]
کراچی: ایک دہائی کے دوران عمارتیں گرنے کے درجنوں واقعات، 500 سے زائد عمارتیں اب بھی مخدوش

کراچی کے علاقے بلوچ کالونی کے قریب ایڈمن سوسائٹی میں بدھ کو 6 منزلہ عمارت منہدم ہونے کا واقعہ ملک کے سب سے بڑے شہر میں عمارت گرنے کا کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران کراچی میں عمارتیں گرنے کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں جس میں درجنوں افراد جاں […]
ایران میں جنگ سے تباہ ہونے والے 40 ہزار سے زائد رہائشی مکانات کی مرمت مکمل

ایران نے امریکی اور اسرائیلی حملوں میں تباہ شدہ اور متاثر ہونے والے 40 ہزار سے زائد رہائشی مکانات کی مرمت مکمل کر لی، تعمیر نو کے عمل میں تقریباً 20 ہزار رضاکاروں نے حصہ لیا۔ ایران میں 28 فروری سے شروع ہونے والی امریکی اور اسرائیلی فضائی کارروائیوں کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر […]