عوام دوست مویشی منڈی نادرن بائی پاس میں گہماگہمی عروج پر

عوام ددوست منڈی نادرن بائی پاس پر گہماگہمی تیز، مارشلینگ ایریا کے آغاز کا سن کر بیوپاریوں کی بڑی تعداد مویشی منڈی پہنچ گئی،پلاٹوں کے حصول کےلیے بیوپاریوں نے دن رات ایڈمنسٹریشن بلاک میں تانتا بندھ گیا،ایڈمنسٹریٹر طارق تنولی نے کا کہا تھا کہ نوشہروفیروز،کشمور،کنڈیارو، نواب شاہ سمیت دیگر اضلاع سے بیوپاری مویشی منڈی پہنچے ہیں،عوام دوست منڈی کے 2 بلاک گولڈن اور سفائر کو بکنگ کیلئے کھول رہے ہیں،عوام دوست منڈی کے تمام بلاکس کی زمین کو ہموار کردیا گیا ہے،نادرن بائی مویشی منڈی آنے والے تمام بیوپاریوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے،کشمور سے آنے والے بیوپاری ڈاڈا نے بتایا کہ وہ 20 سال سے ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں قربانی کے جانور لے کر آرہا ہے،کنڈریارو کا بیوپاری نصیر احمد نے کہا کہ وہ 400 جانوروں کیلئے 3 پلاٹ بک کرانے پہنچا ہے، کراچی کے علاقے گڈاپ کا بیوپاری امان اللہ بھی دو پلاٹ بک کرانے پہنچا جبکہ نوشہروفیروز کے بیوپاری آصف قریشی نے 500 سے زائد جانوروں کے لیے پلاٹ بک کرانے آیا ہے

Share On Social Media

KARACHI

سانحہ گل پلازہ میں کے ایم سی کی کوئی غفلت نہیں، میونسپل کمشنر

کراچی(کورٹ رپورٹر) سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن میں میونسپل کمشنر کے ایم سی نے ذمہ

Read More

بھارت نے چھیڑا تو انجام دیکھ لیا، مودی آج تک منہ چھپاتا پھر رہا ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے نمائش چورنگی پر نجی این جی او کی جانب

Read More

TECHNOLOGY

آپ موبائل اور ٹیبلٹ پر 5Gکیسے آن کرسکتے ہیں؟

دنیا بھر میں جہاں 5G ٹیکنالوجی تیزی سے پھیل رہی ہے، وہیں صارفین کی بڑی

Read More

انسانوں کی ضرورت ختم، کلاڈ اے آئی خود فیصلے کرنے لگا

مصنوعی ذہانت کی دنیا میں ایک انقلابی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس نے مشینوں

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.