اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے میں کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پر زور

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار نے سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے کشیدگی میں فوری کمی کی ضرورت پر زور دیا اور باہمی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

Share On Social Media

KARACHI

افغان طالبان نے دہشت گردی کی حمایت بند نہ کی تو سنگین قیمت چکانا پڑے گی: ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کو

Read More

بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت کم نہیں کر سکتی، ترک وزیر خارجہ

ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ دفاعی اتحاد کے خلاف

Read More

TRENDING VIDEOS

LATEST

ENTERTAINMENT

ENTERTAINMENT

roznama jazba

Roznama Jazba is a news updated with multiple news

& informative blogs holding valueablle material for all class of society.